اسکول کا پہلا دن، اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور(پی این آئی)اسکول کا پہلا دن، اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق پشاور میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔حکام کے […]

پنجاب میں ایک بار پھر کرونا وائرس نے سر اٹھالیا ایک ہی ہسپتال کے 9ڈاکٹرز مہلک وباء کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب میں کرونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، 81کیسز رپورٹ ، ایک ہسپتال میں 9ڈاکٹرز کرونا وائرس کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی […]

کورونا وائرس کی نئی لہر، 24 گھنٹوں کے دوران 400 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی لہر، 24 گھنٹوں کے دوران 400 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

کورونا لاک ڈاون کے باعث بند تعلیمی ادارے 7 ماہ بعد کھل گئے، ملک بھر میں جامعات اورکالجوں کے ساتھ ساتھ نویں اور دسویں جماعت کی کلاسوں کا آغاز

کراچی(پی این آئی)کورونا لاک ڈاون کے باعث بند تعلیمی ادارے 7 ماہ بعد کھل گئے، ملک بھر میں جامعات اورکالجوں کے ساتھ ساتھ نویں اور دسویں جماعت کی کلاسوں کا آغاز، کورونا لاک ڈاون کے باعث بند تعلیمی ادارے 7 ماہ بعد مرحلہ وار کھلنے […]

منگل کے روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام /رات بالائی خیبرپختونخوا، زیریں سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

عوام کیلئے خوشخبری ، شدید گرمی کےبعد موسم کروٹ بدلنا شرو ع گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نےکہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔جبکہ شام،رات کے وقت گرج چمک کیسساتھ بارش کا امکان ہےرپورٹ میں کہا گیا ہے […]

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم […]

کراچی سے جمعہ سے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) 15 ستمبر کے بعد یعنی منگل سے جمعہ کے درمیان جنوبی و مشرقی سندھ کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے- اس دوران وسطی و شمالی سندھ میں اور جنوبی پنجاب میں […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو مار دیا گیا

ہری پوری (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور کے علاقے غازی کوٹیڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے نائب صدر ملک طاہر اقبال جاں بحق ڈرائیور سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی” کےمطابق غازی […]

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے قومی اسمبلی میں پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کر دیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط۔۔ وزارت صحت نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری صحت پنجاب نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط عائد نہیں کی، تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد حکومتی ٹیمیں کورونا ٹیسٹ کریں گی، حساس اضلاع کے تعلیمی اداروں میں 15 روزہ میں ایک بار رینڈم […]