سکول بند کریں گے یا نہیں؟ کرونا کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے ، صوبائی حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے اور تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر […]

طلبہ کے لیے بڑی خبر ،تعلیی اداروں کی بندش کا فیصلہ مؤخر وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (آئی این پی ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی مطابق وزارت تعلیم نے بتایا کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کیا […]

بچوں کی خواہش پوری ہو گئی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے لائٹر بیگ برائٹر سٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، نئی پالیسی پہلی سے پانچویں جماعت تک لاگو ہوگی، نئی پالیسی کے تحت کلاسوں کے اندر خصوصی ریک بنائے جائیں گے، بچے صرف مطلوبہ کاپیاں […]

ہفتے میں تین دن کلاسز اور شارٹ سلیبس، اومی کرون کے بڑھتے پھیلائو کے پیشِ نظر اہم فیصلوں کا امکان، طلبا کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز کا جائزہ لینے کیلئے کل وزرائے تعلیم کانفرنس ہوگی، جس میں اسمارٹ سلیبس اور ہفتے میں تین دن کلاسزکی تجاویز پر غورکیا جائے گا، کانفرنس میں ویکسی نیشن کی صورتحال کا بھی جائزہ […]

موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع۔۔؟ محکمہ تعلیم نے فیصلہ سنا دیا، طلبا کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) بچوں کی موجیں ختم، موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ۔نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، بچوں کی موجیں لگ گئیں

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔آزاد کشمیر میں اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری […]

کراچی، نئے سال کا آغاز وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کااعلان کردیا گیا، 2 جنوری کو انقلاب کا اعلان، اب یا تم رہو گے یا ہم رہیں گے، خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے نئے سال کا آغاز وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کرنے کے اعلان سے کردیا۔ حکمرانوں کے کانوں میں مظلوموں کی آواز نہیں جارہی، ظالم حکمرانوں کی آنکھوں اور کانوں پہ چربی چڑھ […]

واحد صوبہ جہاں موسمِ سرما کی 15چھٹیاں دیدی گئیں، محکمہ تعلیم کا اعلان

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی 15 چھٹیوں کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ سکولوں میں 23 دسمبر سے 6 جنوری 2022 تک چھٹیاں ہوں گی، چھٹیوں میں کورونا احتیاطی […]

موسمِ سرما کی چھٹیوں میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

پشاور (پی این آئی) خیبرپختوںخواہ کے پہاڑی علاقوں کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی سوا 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخواہ کے وزیر تعلیم شہرام تراکئی کی جانب سے صوبے کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی […]

موسم ِ سرما کی چھُٹیاں کم کر دی گئیں، صرف کتنے دن کیلئے تعطیلات ہوں گی؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی 7 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وفاقی تعلیمی اداروں میں 3 سے 9 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، این سی اوسی نے 3 جنوری سے چھٹیاں کرنے کا […]

20دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)ضلعی انتظامیہ نے 20 دسمبر کو راولپنڈی شہر اور کینٹ میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا کہ 20 دسمبر بروز پیر کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ تعطیل […]