پاکستان اور سعودی عرب کاا علیٰ سطحی رابطہ بحال،حرمین کا تقدس ہمارے ایمان کا حصہ ہے،پاکستانی قیادت نے یقین دلا دیا

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں وزرائے خارجہ کا اہم علاقائی و عالمی امور پر مشاورتی سلسلے کو جاری رکھنے پر اتفاق […]

سعودی عرب میں بیروزگاری تاریخ کی بلندی پر ، معیشت کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت کے مطابق اس کی معیشت رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں7 فیصد تک سکڑ گئی ہے اور بے روزگاری کی سطح بھی ریکارڈ بلندی کو چھو رہی ہے. سعودی […]

کورونا وائرس ، سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی، لاکھوں افراد نوکریوں سے فارغ

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے سعودیوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ 84 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو ملازمتیں چھوڑنا پڑی ہیں۔ […]

ترک صدر کا متنازعہ بیان ، سعودی عرب نے اپنے شہریوں سے ترکی کیخلاف بڑا مطالبہ کر دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے حالیہ متنازع بیان کے بعد اپنے شہریوں سے ’ ترک اشیا کے بائیکاٹ‘ کا مطالبہ کردیا۔نجی چینل کے مطابق سعودی عرب کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ عجلان العجلان نے ایک ٹوئٹ میں کہا […]

سعودی عرب میں بین الاقوامی پروازوں کا عمل شروع ہوتے ہی کورونا کیسز میں یومیہ اضافہ ہونے لگا

ریاض(پی این آئی )سعودی عرب میں کورونا کے390 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریاض سے جاری ترجمان وزارت صحت کے بیان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 36 ہزار 387 ہوگئی ہے۔ترجمان وزارتِ صحت نے مزید کہا کہ سعودی […]

عمران خان سے ہماری جان چھڑوائیں، سعودی عرب نے کس سے یہ بات کہہ دی؟

لاہور(پی این آئی) معروف صحافی عمران خان ریاض کے مطابق سعودی عرب وزیراعظم سے سخت ناراض ہے، نواز شریف سے کہا گیا ہے کہ عمران خان سے ہماری جان چھڑوائیں ن لیگ کے قائد کو باہر لے جانے میں بھی سعودی عرب کا ہی کردار […]

عمرے کی اجازت ملتے ہی کتنی لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں؟سعودی عرب سے تفصیلات آگئیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) عمرے کا پہلا مرحلہ کل سے شروع ہوگا جبکہ ڈھائی لاکھ درخواستیں موصول ہوگئیں۔سیکرٹری عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے کہا ہے کہ اب تک 50 ہزار سے زیادہ سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اجازت نامے جاری کیے جا چکے […]

سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم اطلاع، سعودی حکومت نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم اطلاع، سعودی حکومت نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے۔سعودی ایوی ایشن نے کورونا وائرس کے تناظر میں نئی سفری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق سعودی عرب آنے والے مسافروں کو […]

پاکستان کے سعودی عرب ساتھ تعلقات کبھی خراب ہو ہی نہیں سکتے، اس وقت بھی تعلقات بہترین ہیں، جلد سعودی عرب کا دورہ کر ونگا,وزیر اعظم عمران خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، پاکستان کے سعودی عرب ساتھ تعلقات کبھی خراب ہو ہی نہیں سکتے، اس وقت بھی تعلقات بہترین ہیں۔جمعرات کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو […]

پی آئی اے کا سعودی عرب کا ٹکٹ بلیک ہونے لگا؟ ہزاروں پاکستانیوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی اکثریت کے اقامے کی مدت کل 30 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔کرونا وائرس کے سبب پاکستان میں پھنس جانے والے ہزاروں پاکستانی پی آئی اے کے ٹکٹ بلیک میں بھی نہ ملنے کے […]

سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا پی آئی اے کے ٹکٹ انتہائی مہنگے اوراقامے کی مدت ختم ہو نے کا ڈر

سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا پی آئی اے کے ٹکٹ انتہائی مہنگے اوراقامے کی مدت ختم ہو نے کا ڈر اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے فضائی سفر پر جزوی طور پر پابندی ہٹائی جانے […]