ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج اضافہ ہونے لگا، مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 952 ہوگئی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 640 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے […]

ایرانی کرنسی بدترین زوال کا شکار، ایک امریکی ڈالر کتنے لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا؟پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) قدر میں بدترین گراوٹ کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کر دی گئی، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار ایرانی ریال ہو گئی، معاشی پابندیوں کے شکار ایران کی کرنسی دنیا کی سب سے کمزور […]

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 5000 سے تجاوز کر گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 3 لاکھ 5000 سے تجاوز کر گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ محتاط ہو کر کیا، جلد بازی میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ تعلیم کے نظام کو تباہ کردے گا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ محتاط ہو کر کیا، جلد بازی میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ تعلیم کے نظام کو تباہ کردے گا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ طالبعلموں کی […]

وہ سیاستدان جس نے سال بھر میں صر ف 33 روپے ٹیکس ادا کیا، صفر ٹیکس ادا کرنے والوں میں کون کونسے وزرا شامل ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی موجودہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 178 اراکین کی مالی سال 18-2017 کے دوران کوئی آمدنی نہیں ہوئی جس کی وجہ سے انہوں نے کوئی انکم ٹیکس […]

وزرائے اعلیٰ کی ٹیکس پئیرز کی تفصیلات آگئیں وزیراعلیٰ پنجاب نےکتنا ٹیکس ادا کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزرائے اعلیٰ کی ٹیکس پئیرز کی تفصیلات آگئیں،وزیراعلیٰ پنجاب نےکتنا ٹیکس ادا کیا؟فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے جمع کرائے گئے ٹیکس کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔اگر بات کی جائے ملک کے وزرائے […]

کورونا وائرس کی ملک میں بگڑتی صورتحال پرائمری کلاسز سے متعلق اہم فیصلے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا کیسز کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور شروع کر دیا۔ پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی […]

سانحہ موٹروے کیس ،تحقیقات کا دائرکار صوبوں تک بڑھا دیا گیا،گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ

اہور (پی این آئی)سانحہ موٹروے کیس ،تحقیقات کا دائرکار صوبوں تک بڑھا دیا گیا،گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ، سانحہ موٹروے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ملزم عابد علی کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا دائرہ دوسرے صوبوں تک بڑھا دیا گیا ہے۔پولیس نے […]

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پاکستان کے 35تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ، مزید13 تعلیمی ادارے بند ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میںمیں 10 اور سندھ میں 3 تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکا کہنا ہے کہ کوروناایس اوپیزپرعمل نہ […]

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر کیا چیز تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔ پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر کیا چیز تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر آ گئی۔حکومت نے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر 18 مارکیٹیں […]

جمعہ کے روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر سنا دی…..محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر بارش […]