26ستمبر سے 30ستمبر تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور […]

ڈیل نہ ہوئی تو ن لیگ پنجاب میں دوبارہ ن لیگ کا راج ہو گا، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز خبر دیدی

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کی پلاننگ خوفناک ہے، کسی بھی وقت این آر او ہو سکتا ہے ، اپوزیشن کی جدوجہد عوام کے لئے نہیں اور نہ ہی ظلم اور نا انصافیوں کے خلاف ہے بلکہ یہ لوگ اپنا لوٹا ہوا مال پچانے کیلئے اکٹھے […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے وار جاری، 39ہزار میں سے کتنے طلبا میں کورونا کی تشخیص ہو گئی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔تعلیمی اداروں میں مزید بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔39 ہزار سے زائد طلباء کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 81 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت […]

پاکستان بھر میں کرونا وبا میں اضافے کی خبریں بے بنیادقرار وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے سکول بند کرنے کی اصل وجہ بتادی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سکولز سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرونا وباء کے کیسز کےبڑھ جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ وبا کے حوالے سے حالات کنٹرول میں […]

پاکستان کا وہ صوبہ جس کے علاوہ پاکستان بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک سکولز کھل گئے ،صوبے میں اب مڈل کلاسز کب شروع ہونگی ؟ اعلان ہو گیا

لاہور/کراچی( پی این آئی )سندھ کے علاوہ ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل شروع کردیا گیا،سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک کلاسیں 28 ستمبر سے کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے اعلان کے مطابق چھٹی سے آٹھویں […]

دو صوبوں میں تین بڑے کاروباری مراکز قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے منظوری دیدی، ہمسایہ ملکوں سے تجارت بڑھے گی

اسلام آباد (پی این آئی)دو صوبوں میں تین بڑے کاروباری مراکز قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے منظوری دیدی، ہمسایہ ملکوں سے تجارت بڑھے گی، چیئر مین سی پیک اتھارٹی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ […]

پاکستان میں کورونا کے اضافے کی رپورٹس مسترد کر دی گئیں، سکولوں میں کورونا کیوں پھیلا؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے وجوہات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے اضافے کی رپورٹس مسترد کر دی گئیں، سکولوں میں کورونا کیوں پھیلا؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے وجوہات بتا دیں، شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، وبا […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وباء کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پنجاب میں دوحلقوں میں ضمنی انتخابات بھی ملتوی کردیے جائیں گے، ستمبر کے بعد 6 ہفتوں کی رپورٹ میں کورونا کیسز کا جائزہ لے کرانتخابات کا فیصلہ […]

ملک میں کورونا وائرس دوبارہ سے پھیلنے لگا، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی بڑھ گئی؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کم ہوتی زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد میں دوبارہ سے اضافہ ہونے لگا، ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار 886 ہوگئی، 2 لاکھ 92 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے، ایکٹیو […]

مولانا فضل الرحمٰن کی نیب میں طلبی ، مولانا کتنے لاکھ کارکنان کیساتھ نیب میں پیشی کیلئے جائیں گے؟ پارٹی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما جے یو آئی ف مولانا راشد خالد محمود سومرو نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان نیب میں اکیلے نہیں 30لاکھ کارکنوں کے ساتھ پیش ہوں گے۔خیال رہے کہ نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو طلب کیا ہے، […]

آل پارٹیز کانفرنس مہنگی پڑ گئی، آمدن سے زائد اثاثے کے الزام میں نیب نے مولانا فضل الرحمن کو کب اور کہاں طلب کرلیا ؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربرہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پر مالی بدعنوانیوں کے الزامات ہیں، مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو نیب خیبر پختونخوا […]