تعلیمی اداروں کے کھلتے ہی دو دنوں میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تشویشناک خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں 2 دن میں77 کورونا کیسز سامنے آگئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 102 ہوگئی، جبکہ تعلیمی اداروں میں 8 ہزار 255 ملازمین کے ٹیسٹ […]

اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز توسیع کا اعلان کردیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے صوبے میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز توسیع کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ پرائمری اسکولوں کو کھولنے کے بارے میں ہونے والے این سی […]

آٹا،سبزیوں اورادویات کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ ہو گیا، 20کلو آٹے کا تھیلا 1350 روپے کا ہو گیا

پشاور(این این آئی)ملک بھر میں آٹا،سبزیوں اورادویات کی قیمتوں میں ہوشراضافہ ہوگیا ہے،پشاور میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ماہ میں دو سو روپے اضافہ ہوا ہے، شہر میں ادرک 7سو روپے اور لہسن کی قیمت دو سو روپے ہو گئی […]

گرمی کو کہہ دیں بائے بائے، ہفتے کی شام کی بارش کےبعد سردی کو خوش آمدید، بارش کتنے دن رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون ہواؤں کے ہفتہ کی شام سے پاکستان میں داخل ہونے اورہفتے سے بدھ تک بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اتوار سے منگل […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما و ممبر قومی اسمبلی کا گھر مسمارکر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ نے تحریک انصاف کے ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری حاجی شوکت کا گھر مسمار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ […]

کھانے کے لئے بھی پیسے نہیں، ویزے کی میعاد29ستمبر کو ختم سعودی عرب اور یو اے ای میں کام کرنیوالے لاکھوں پاکستانی مزدور بڑی مشکل میں پھنس گئے ،کیا ہونے جارہا ہے ؟

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب میں مزدوری کرنے والے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افرادکے ویزے دوبارہ ختم ہونے کا امکان ۔ چھٹی پرآنے والے یہ افراد کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈائون کے بعد واپس نہ جاسکے۔ […]

موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،موسم سرد ہوگیا مغربی ہوائوں کی آمد ،سردی نے دستک دے دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں مغربی ہوائوں کی آمد کے بعد سردی نے دستک دے دی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،موسم سرد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ریجن میں مغربی ہوائوں کی آمد کے […]

آج کہا ں کہاں بارش متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، خطۂ پوٹھو ہار، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور […]

موسم سرما کی پہلی بارش، مغربی ہوائوں کے سلسلے کی آمد، ژالہ باری نے سردی کی شدت بڑھا دی، مزید بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) مغربی ہواوں کی آمد کے بعد سردی نے دستک دے دی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم سرد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ریجن میں مغربی ہواوں کی آمد […]

27سے 29ستمبر ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں۔۔۔ عوام کیلئےبڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز تک موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ اپنے بیان میں غلام سرور خان نے کہاکہ 27سے 29ستمبر کے دوران […]

بظاہر اختیارات پارلیمنٹ کے پاس ہیں لیکن اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے، پاکستان سے متعلق 22 سال قبل کی گئی کونسی پیشنگوئی پوری ہوگئی؟ احسن اقبال بھی پھٹ پڑے

ملتان(پی این آئی) مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی،اس ملک کے جام پہیے کو چلانا ہے تو جمہوریت کی بحالی کرنا […]