محکمہ موسمیات نے آج کن کن علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران بالائی خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 […]

موسم سرما میں ریکارڈ برفباری اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) طوفانی بارشوں کے بعد اب خیبر پختونخوا میں رواں سال سردی معمول سے زائد ہو گی موسمی ماہرین کے مطابق ریکارڈ برف باری اور بارش بھی خارج از امکان نہیں ۔ملک میں اب موسم سرماہ کادورانیہ معمول سے زائد ہو گا سردی […]

کورونا وائر س کی دوسری لہر، پرائمری سکولوں کو مزید تعطیلات دیدی گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) پرائمری اسکول مزید 15 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان، بلوچستان حکومت کی جانب سے کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے صوبے کے تمام پرائمری اسکول اکتوبر کے وسط تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت […]

وزیر اعظم عمران خان آج باجوڑ اور مہمند میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے

پشاور (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان آج باجوڑ اور مہمند میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے جہاں وہ متعدد اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ وہ ضلع مہمند میں Nahakki […]

گرمی کا آخری پڑاؤ، عوام تیاری کر لیں محکمہ موسمیات نےبارشوں کی نویدسنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )گرمی سے ستائے عوام کیلئے بری خوشخبری آگئی ، رواں ہفتے بارشوں کا امکان ۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ گرمی کا آخری پڑاؤ، محکمہ موسمیات کے مطابق ستمبر کا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے علاقوں کے نام جاری کردیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی بارش گلگت بلتستان ، بالائی خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں بارش ہوئی، سب سے […]

ریاستی اداروں کیخلاب بیان ، نواز شریف کیخلاف بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ’’ن ‘‘کے بعد ’’ش ‘‘وجود میں آچکی ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے نواز شریف کے ریاست اور ریاستی اداروں کے مخالف بیانات پر حکومت ان کے خلاف خود […]

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ایکٹو کیسز میـں پھر اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان میں مزید694 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرین کی مجموعی تعداد تین لاکھ دس ہزار275 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران6 اموات ہوئی […]

اگلےتین دن کے دوران بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ 2 دنوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف جبکہ بالائی پنجاب اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی- گلگت بلتستان اور شمالی خیبرپختونخوا […]

کورونا وباء کے حوالے سے الزامات اور خدشات غلط ثابت ہو گئے، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران خان کی حقیقی پہچان ہے، وزیر اطلاعات نے اعداد و شمار پیش کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات اور خدشات کو وقت نے غلط ثابت کر دکھایا، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران خان کی حقیقی پہچان ہے،کورونا سے […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ، اسلام آباد، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 […]