نئے روزگار کے بڑے مواقع بن گئے، ای سی سی نے 10 سال بعد نئے سی این جی اسٹیشنز لگانے کی پابندی ہٹا لی

اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے 10 سال بعد نئے سی این جی اسٹیشنز لگانے کی پابندی ہٹا لی ۔ بدھ کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے […]

2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، زلزلے کے پندرہ سال مکمل ہونے پرصدر آزاد کشمیر کا پیغام

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دل میں تازہ اور زندہ ہیں اور اس قدرتی آفت کا شکار ہوکر اپنے رب سے ملنے والوں […]

سکول بیگ کے وزن سے پریشان بچوں کیلئے خوشخبری آگئی، حکومت نے نیا قانون تیار کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے بچوں کے سکول بیگ کے وزن سے متعلق قانون تیار کرلیا ، جس کے تحت نرسری جماعت کے بچوں کے سکول بیگ کا وزن ڈیڑھ کلو ،پہلی جماعت 2.4 کلو،دوسری سے پانچویں جماعت5.3 کلو،چھٹی سے دسویں جماعت 5.4 کلووزن […]

نواز شریف سمیت ن لیگی رہنمائوں پربغاوت کی ایف آئی آر درج کروانے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے،حکومت نے الٹا کس پر الزام لگا دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ بغاوت کی ایف آئی آراپوزیشن کے اپنوں نے کروائی ہو، پنجاب حکومت تحقیقات کرے گی کس نے ایف آئی آر درج کروائی، عمران خان پاکستان، کشمیر اوراسلام […]

اسکولوں میں بریک پر پابندی لگ گئی، چھٹی بھی جلدی دینے کا فیصلہ ، نئے اوقات کار جاری

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد، پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار می میں بھی کمی کر دی گئی، چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے کے تعلیمی ادارون […]

امیر مقام ، مولانا فضل الرحمن ، کیپٹن ریٹائر محمد صفدر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائریوں کے حوالے سے نیب نے اہم فیصلے کر لیے

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال کی زیرصدارت اجلاس میں مالم جبہ سوات کیس میں معزز پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کی مصدقہ نقول کی روشنی میں قانون کے مطابق کیس پر کارروائی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے گئے، 24 گھنٹے میںکتنے ٹیسٹ مثبت آئے؟ کتنے جاں بحق ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔سوموار کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے […]

مولانا فضل الرحمان کا بھی نمبر لگ گیا چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دے دی۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، فعال کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے چھ مریض چل بسے اور 632نئے کیسز سامنے آئے ۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں […]

کورونا کے حملے جاری،ایک اور تعلیمی ادارہ سیل کر دیا گیا،مہلک وائرس سے اموات میں بھی اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میں 3 اساتذہ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جب کہ وائرس کی وجہ سے پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ اس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پاکستان کے متاثر ہونے کے خطرے کا اظہار کردیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پاکستان کے متاثر ہونے کے خطرے کا اظہار کردیا ۔ اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا کی دوسری لہر سے متاثر ہونے […]