وزیراعظم عمران خان نے بڑی گرفتاریوں کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اشیا کی دستیابی اور مہنگائی میں کمی کے لیے کارروائی،475ٹن چینی اور 30ہزار کلو گھی ضبط کر لیا گیا۔ وزیراعظم نے گوداموں کے مالکان کو گرفتارکرنے کی ہدایت کر دی۔نجی چینل کے مطابق اشیا کی دستیابی […]

پاکستان میں کورونا رفتار پکڑنے لگا، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا رفتار پکڑنے لگا، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین؟ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 659 ہو گئی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، مزید کتنے مریض سامنےآگئے اور کتنی اموات ہو گئیں؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔اتوار کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر ، ملک بھر میں عالمی وبا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے ، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے جاری اعداد و شمار میں بتایا […]

حکمران تحریک انصاف کو بھی معافی نہ ملی، نیب نے تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کرپشن کے مقدمات پر تحقیقات تیز کر دیں

پشاور (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کرپشن کے مقدمات پر تحقیقات تیز کر دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب خیبرپختونخوا کی جانب سے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کرپشن مقدمات میں 10 مختلف […]

تحریک انصاف جب اقتدارمیں آ ئی تو قومی خزانے میں صرف20دن کافنڈ رہ گیاتھا، اب الحمداللہ عمران خان کی قیادت میں معیشت کی سانسیں سنبھل گئی ہیں ، اسد قیصر کا دعویٰ

پشاور(آئی این پی)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاہے کہ تحریک انصاف حکومت کی بدولت ملک میں خوشحالی،ترقی،عوام کی فلاح وبہبود اورخوشی کی کرنیں بکھررہی ہیں،مہنگائی پرقابوپانے کیلئے ایک مربوط حکمت عملی تیارکی گئی ہے، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بھی بھروپورقانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائیگی۔ انہوں نے […]

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے حکمران جماعت کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

لاہور (پی این آئی) تیری بکل دے وچ چور، والی بات ہی کہا جائے گا اسے کیونکہ کل تک ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان بھاگ بھاگ کر پی ٹی آئی میں آئے تو اور کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا بانس متی نے […]

قرضوں کی واپسی میں 6ماہ کی توسیع اور 1ارب ڈالرز کے خصوصی فنڈز کی بھی منظوری دیدی گئی ، پاکستان پر ڈالروں کی بارش

لاہور (پی این آئی) غریب ممالک کے قرضوں کی ادائیگی میں6 ماہ کی توسیع ، پاکستان کو بھی بڑا ریلیف مل گیا، پاکستان کے ذمے 80 سے 90 کروڑ ڈالرز قرض کی واپسی موخر ہونے کا امکان، عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 1 […]

عوام کو روٹی میسر نہیں اور وزیر ’سب اچھا ہے‘ کی رپورٹ دے رہے ہیں، آٹا 75 روپے کلو اور ٹماٹر 200 روپے فی کلو مل رہا ہے، لوگوں کے چولہے ٹھنڈے پڑھ گئے ہیں ، پشاور ہائی کورٹ کے ریمارکس

پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں اور وزراء سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں […]

بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگاجبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقا مات پرہلکی با رش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں […]

تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں ہوشربا اضافہ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کے عملے کے7 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی،تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 360 ہو گئی۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اب تک34 ہزار964 افراد کے نمونے لیے […]