نومبر کے پہلے ہفتے میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کے کمزور سلسلے کی آمد آمد۔ آج خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری بھی کی اطلات موصول ہوئیںاور دوسری جانب شمالی اور مغربی پنجاب میں بھی ہلکی بارش اور زالہ […]

کہیں ہلکی بارش، کہیں ژالہ باری، کہیں برفباری اور کہیں ٹھنڈی تیز ہوائیں چلنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا کمزور سلسلہ ملک کے شمالی اور کچھ وسطی علاقوں پر اثرانداز ہونے کو تیار۔کہیں ہلکی بارش، کہیں ژالہ باری، کہیں برفباری اور کہیں ٹھنڈی تیز ہوائیں چلنے کا امکان ۔ موسم کی حالیہ صورتحال کے مطابق […]

وزیراعظم عمران خان نے افغان حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی ہر حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے بہت پرانے روابط ہیں اور افغانستان میں جو […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کا فروغ، کتنے نئے کیسز؟ کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کا فروغ، کتنے نئے کیسز؟ کتنے جان سے گئے؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان میں 707 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد3 لاکھ28 ہزار602 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر […]

کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 668 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 […]

30 کروڑ روپے مرلہ کے حساب سے حکومت قیمت دے، کپور حویلی کی مطلوبہ رقم نہ ملی تو اسے منہدم کر کے کمرشل پلازہ بنائیں گے، پشاور کے خاندان کا دعویٰ

پشاور (این این آئی)کپور حویلی سے متعلق پشاور کے ایک خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ کپور حویلی کی مطلوبہ رقم نہ ملی تو اسے منہدم کرکے کمرشل پلازہ بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواکی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے کئی سیکٹرز دوبارہ سیل

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا، شہر کے مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل کردی گئیں، ان تمام گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ مزید کتنے افراد جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید9 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار736ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے832 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 3 لاکھ27 ہزار895 […]

سردی آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش […]

وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور ناراض پی ٹی آئی رہنما کو سیاسی جماعتوں نے شمولیت کی پیشکش کر دی لیکن انہوں نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خیبر پختونخوا میں دیرینہ ساتھی اور رکن اسمبلی عاطف خان سے بڑی سیاسی جماعتوں نے رابطے شروع کردیئے ،رکن اسمبلی کو پرکشش عہدوں کی پیشکش بھی کر دی، عاطف خان نے رابطوں کی تصدیق کردی۔نجی ٹی […]