امتحانات ملتوی، یونیورسٹی دس روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

مانسہرہ (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کے لیے بند کردی گئی ہے، یونیورسٹی میں 7 فروری کو ہونے والے امتحانات 15 فروری کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی کرونا کیسز رپورٹ ہونے […]

پاکستان میں کورونا، ایک اچھی تو دوسری بری خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی نئی لہر کے باعث پاکستان میں صحت سے متعلق ادارے انتہائی الرٹ کی پوزیشن میں ہیں۔ اور اب تازہ خبر یہ آئی ہے کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کے مثبت کیسز میں کمی جبکہ چھوٹے شہروں […]

موجیں ہی موجیں! سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان

لاہور (پی این آئی) موجیں ہی موجیں! سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان۔۔۔ سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان، 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پانچ فروری کو عام […]

تمام نجی سکولوں کو12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن کرانے کا حکم،عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی، خبردار کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بھی تعلیمی ادارہ بند نہیں کیا جا رہا درس وتدریس کاعمل جاری رہے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صوبے کے تمام نجی سکولز 12 سال سے زائد […]

راولپنڈی میں مزید پانچ سکولوں اور ایک گرلز کالج کو 10روز کیلئے سر بمہر کر دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)سٹوڈنٹس اور سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد راولپنڈی میں مزید پانچ سکولوں اور ایک گرلز کالج کو 2 فروری تک دس روز کیلئے سر بمہر کر دیا گیا ہے۔ پیرک و ترجمان محکمہ صحت راولپنڈی ڈاکٹر وقار احمد نے […]

اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل کر دی گئیں۔ضلعی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کر دیا ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 […]

سندھ حکومت کے خلاف 30 جنوری کو فوارہ چوک سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک مارچ کا اعلان

کراچی(آئی این پی)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ اہلیان کراچی جمہوریت کے پردے میں بدترین لسانی حکومت کے خلاف 30 جنوری کو فوارہ چوک سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک مارچ کریں گے تاکہ ہم اپنے ساتھ اپنے سندھی بھائیوں […]

بچوں کی بھاری بستوں سے جان چھوٹ گئی، اب سکول میں بستے لانے کی کوئی ضرورت نہیں، وفاقی وزارتِ تعلیم کا انقلابی اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے، پرائمری طلبا کے لیے بستے ختم کر دئیے۔وزارت تعلیم حکام کے مطابق پرائمری کلاس تک بچے سکول بستے نہیں لائیں گے۔ڈی جی وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق کتابوں کا ایک سیٹ […]

پنجاب میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ، ایس او پیز عمل درآمد تیز کرنے کے احکامات جاری

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے صوبہ میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، کورونا وائرس پازیٹویٹی شرح کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا، 10 فیصد سے […]

کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی نے صوبوں کو لاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے صوبوں کو48 گھنٹوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی ہدایت کردی، صوبے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پابندیاں عائد کریں، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ کورونا کیسزشرح کو مدنظر رکھ کرکیا جائےگا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

کورونا خطرناک ہو گیا، کالجز ایک بار پھر بند، دوبارہ کب کھلیں گے؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا خطرناک ہو گیا، کالجز ایک بار پھر بند، دوبارہ کب کھلیں گے؟ نوٹیفیکیشن جاری… والدین ، اساتذہ اور طالبعلموں کیلئے بڑی خبر ، تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دا ر الحکومت اسلام آباد […]