آئی ایم کا پاکستان پر دباؤ بڑھ گیا، وزارت خزانہ کے ساتھ ورچول میٹنگ میں مزید مطالبات پیش کر دیئے

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کی وزارت خزانہ کے ساتھ ورچول میٹنگ میںآئی ایم ایف نے پاکستان سے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار کیا ہے۔میٹنگ میں پاکستان کی جانب سے اسٹاف لیول معاہدے کی تکمیل کے لیے کوششیں کی گئیں۔ اس حوالے سے […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہ مبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع، پاکستان میں شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دنوں […]

ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کا معاملہ، بھارتی بورڈ نے پی سی بی کو 2آپشن دیدئیے

لاہور (پی این آئی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کو دو آپشن دے دیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]

نامناسب ایس ایم ایس کیوں بھیجا؟ بیگم نے شوہر پر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا، کتنا جرمانہ ہوا،؟

راس الخیمہ (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں شوہر کو اپنی بیگم کو غصے میں بھیجا گیا ایس ایم ایس مہنگا پڑ گیا۔ خاتون نے شوہر کے خلاف پرائمری کورٹ سے رجوع کیا اور […]

پرویز مشرف کا انتقال، چین نے سابق صدر کو چین کا عظیم دوست قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام چینی سفراتخانے کی جانب سے کہا […]

پرویز مشرف کا دبئی میں انتقال لیکن ان کی تدفین کہاں ہو گی؟ خاندانی ذرائع کا موقف آگیا

دبئی/اسلام آباد ( پی این آئی)سابق صدرِ و سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 کی عمر میں میں انتقال کر گئے،پرویز مشرف طویل عرصے سے بیماری سے جنگ لڑ رہے تھے اور دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیرِ علاج […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد میں 50 سے کم دن باقی رہ گئے، ماہ مبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا پہلا عشرہ ختم ہونے پر رمضان المبارک کی آمد کا انتظار مزید بڑھ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 10فیصد اضافہ

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے منگل کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو ماہ کی مسلسل کمی کے بعد فروری 2023 کے لیے 10 فیصد سے زائد اضافہ کردیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق سپر 98 کی قیمت 0.27 درہم یا 9.7 فیصد […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تاریخی بے قدری اور تیل کی قیمتوں میں 35روپے تک اضافے سے ملک میں مہنگائی اور کساد بازاری کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے ‘ملک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں تیزی سے کمی جبکہ بیروزگاری […]

سوموار کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پیر 30 جنوری کو مقامی طور پر تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری کو اسلام آباد میں اسکول و دفاتر بند رہیں گے، میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو، […]

ماہ رمضان کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) ماہ مبارک کی آمد میں 2 ماہ سے بھی کم وقت باقی، ماہ رجب کے آغاز کے بعد رمضان المبارک کی آمد کی تیاریاں شروع، پہلا روزہ مارچ کے چوتھے ہفتے میں ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ماہ جماد الثانی […]