جس دن جماعت اسلامی نے اسلام آباد کا رخ کرلیا ، حکمرانوں کو گھر بجھوائے بغیر واپس نہیں آئے گی‘ سراج الحق کی بڑی دھمکی

لاہور/باجوڑ (این این آئی)جس دن جماعت اسلامی نے اسلام آباد کا رخ کرلیا ، حکمرانوں کو گھر بجھوائے بغیر واپس نہیں آئے گی‘سراج الحق کی بڑی دھمکی، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کل تک وزیراعظم قوم کو ریاست مدینہ […]

ٹائیگر فورس کی اطلاع پر بڑی کارروائی خفیہ گودام سے چینی کی 800بوریاں برآمد

اسلام آباد (پی این آئی ) ٹائیگر فورس کی جانب سے ذخیرہ اندوزس کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ تیزی کیساتھ جاری ، مختلف شہروں میں ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت سے سخت کاروائیاں کی جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان میں خفیہ گودام پرٹائیگر فورس کی اطلاع […]

پاکستان میں کورونا کی تباہی بڑھنے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے نئے کیسز، کتنے جان سے گئے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی تباہی بڑھنے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے نئے کیسز، کتنے جان سے گئے؟ جانیئے، کوروناوائرس کے سبب پاکستان میں مزید17 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6 ہزار823 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ […]

سینئر ن لیگی رہنما مصدق ملک سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما و سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈاکٹر مصدق ملک نے لکھا کہ ” میں نے ابھی اپنے […]

مارکیٹ میں کم قیمت چینی لانے کا فیصلہ، حکومت کی درآمد کردہ مزید گندم اور چینی پاکستان پہنچنا شروع ہو گئی، چوتھا جہاز بھی پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا

کراچی(این این آئی)ملک میں آٹا چینی کے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت کی درآمد کردہ مزید گندم اور چینی پاکستان پہنچنا شروع ہو گئی۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی)کی درآمد کردہ گندم کا چوتھا جہاز 52 ہزار 170 میڑک ٹن گندم لے کر […]

پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کتنے ہزار ہو گئے؟ پریشانی بڑھنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کتنے ہزار ہو گئے؟ پریشانی بڑھنے لگی،ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 12 ہزار 121 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ […]

کورونا کی دوسری لہر پاکستان میں پریشانی پھیلانے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے ہزار نئے کیسز سامنے آ گئے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر پاکستان میں پریشانی پھیلانے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے ہزار نئے کیسز سامنے آ گئے؟ جانیئے، پاکستان میں کوروناوائرس کے1 ہزار78 نئے کیسز رپورٹ ہیں اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ32 ہزار186 ہوگئی ہے۔نیشنل […]

علاقہ شکئی کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی جاری، جنگل میدانوں میں تبدیل

وانا (قسمت اللہ وزیر ) علاقہ شکئی کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی جاری، جنگل میدانوں میں تبدیل، محکمہ جنگلات کے عملے کی ملی بھگت سے جنگلات کو ایک عام گھاس کی طرح کاٹا جاتا ہے۔ موسم سرما کی آمد سے لکڑی کی مانگ میں غیر […]

گیس کے بحران کے لیے تیار ہو جائیں، عمر ایوب نے وارننگ دے دی

کراچی(پی این آئی)گیس کے بحران کے لیے تیار ہو جائیں، عمر ایوب نے وارننگ دے دی ، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے گیس بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت گیس کی قلت ہے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

ریڈیو پاکستان کو ایک ارب روپے کا خسارہ ہے جو ہمارے دور کا نہیں، خلاف ضابطہ بھرتی کیے گئے 749ملازمین کو نکالا گیا ،علی محمد خان

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کی رہنما نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کے بہت لوگوں کو بے روزگار کیا گیا ہے، صرف کراچی سے ریڈیو پاکساتن کے 740 لوگ بے روزگار کر دیے […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، کتنی جانیں ضائع ہو گئیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، کتنی جانیں ضائع ہو گئیں؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید14 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار759ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]