پندرہ سے زائد ن لیگی رہنمائوںنے اپنی قیادت کیخلاف آواز بلند کر دی، پارٹی میں بھونچال آگیا

پشاور (پی این آئی) 15 لیگی رہنماوں نے پارٹی قیادت کے متنازعہ بیانات کے خلاف آواز بلند کر دی، سینئر لیگی نائب صدر کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت سے مطالبہ ہے کہ پاک فوج اور پاکستان کی سالمیت اور بقا کیخلاف بیانات دینے کا […]

پاکستان میں کرونا تیز ی کیساتھ پھر پھیلنا شروع ہو گیا، دوسری لہر نے بڑے صوبےکے7 اضلاع کو لپیٹ میں لیے لیا، انتباہ جاری

اسلا م آباد(پی این آئی)پاکستان میں کرونا کیسزپھر تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، 7اضلاع لپیٹ میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کی دوسری لہر سے خیبر پختونخواہ کے سات اضلاع لپیٹ میں آ گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران رات اور صبح کے […]

ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں بیک اپ وارڈز کی بحالی شروع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہونے لگا ، پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر […]

24 گھنٹے میں نئے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)24 گھنٹے میں نئے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ کتنے جان سے گئے؟، ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مزید 14افراد چل بسے ،اموات 6849ہو گئیں ،1167نئے کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرین کی […]

خبر دار، ہوشیار،کورونا کیسز میں اضافہ،دفاتر اور مساجد کےحوالے سے سخت اقدامات کا با قاعدہ اعلامیہ جاری کر دیاگیا

پشاور(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکی ہدایات کی روشنی میں کرونا کیسزکی روک تھام کیلئے حکومت خیبر پختونخوا نے سخت اقدامات کا با قاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دفاتر میں تمام افسران ، اہلکار اور دفاتر میں آنے والے افراد […]

آج کے دن موسم کیسا رہے گا؟ سردی پڑنے کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران رات اور صبح کے […]

کورونا وائرس کا پھیلائو بڑھنے لگا، پنجاب کے830 مقامات پرلاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے830 مقامات مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کیے گئے۔ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق سیل کیے گئے علاقوں کی آبادی 3 ہزار 332 ہے جن میں 1416 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔لاہور کے 435،اٹک کے […]

آئندہ 24آورز میں پاکستان کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان […]

ہر چیز مہنگی، روٹی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئی، اسلام آباد دھرنا دیا تو واپس نہیں آئیں گے، بڑے لیڈر کی بڑی دھمکی

لاہور (پی این آئی)ہر چیز مہنگی، روٹی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئی، اسلام آباد دھرنا دیا تو واپس نہیں آئیں گے، بڑے لیڈر کی بڑی دھمکی، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کل تک وزیراعظم قوم کو ریاست […]

سکولوں میں کورونا وائرس بڑھنے لگا، وزیر تعلیم نے دوبارہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ہوا، فی الحال سکول بند نہیں کریں گے، سکولوں میں رینڈم سیمپلنگ کی جارہی ہے، کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ہوا ہے، لیکن صورتحال تشویشناک نہیں ہے۔ انہوں […]