مظفر آباد،کشمیر پریمیئر لیگ، جو امید لے کر آئے تھے وہ پوری ہو گئی ہے،سپورٹس ایجوکیشن پر کام شروع کر رہے ہیں، فائنل میں پہنچنے والی میرپور رائلز کے چیئرمین نجیب اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو
مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کی فائنل ٹیم پہنچنے والی میرپور رائلز اور پرائم گلوبل گروپ آف کمپنی کے چیئرمین نجیب اللہ خان نے کہا ہے کہ کشمیر جیسی خوبصورت جگہ دنیا میں نہیں ہے، یہاں کے لوگ اور […]