سلطنت عمان نے غیر ملکیوں کے داخلے کی شرائط کاا علان کر دیا

عمان (پی این آئی) عرب ملکوں میں غیر ملکیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سےسلطنت عمان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے والوں کو ہی کو ملک میں داخلے کی اجازت دی جائے گی جو لوگ ویکسین یافتہ […]

کورونا کی ایک اور نئی اور زیادہ خطرناک قسم سامنے آ گئی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو مانیٹر کیا جا رہا ہے جس کی سب سے پہلے شناخت جنوری میں لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ہوئی تھی۔مغربی خبر رساں ادارے […]

شاپنگ مالز میں بغیر ویکسینیشن افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر یکم ستمبر سے شہر کے تمام شاپنگ مالز میں بغیر ویکسینیشن افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر آفس لاہور میں کورونا وبا کے پیش نظر اہم اجلاس ہوا، جس میں کوویڈ […]

کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں پر آج سے کون کونسی پابندیاں عائد ہوگئیں؟ شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں آج سے متعدد سروسز شہریوں کوکورونا ویکسی نیشن کے عمل سے مشروط کردیا گیا ہے۔لاہور میں آج ویکسین نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، پٹرول اور ریسٹورنٹس میں سروسز کی فراہمی بند کردی جائے گی۔انتظامیہ نے کورونا ضوابط کی خلاف ورزی […]

یا اللہ خیر، کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے خوفناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا ویرئینٹ نے دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔اس دوران امریکی ماہرین نے حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کرونا کی نئی اقسام ویکسین یا قدرتی طریقے سے جسم میں بننے والے مدافعتی ردعمل کو نمایاں […]

سندھ کے اسکولز اور کالجز میں 6ستمبر سے کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی)سندھ کی جامعات کے بعد اسکولز اور کالجز میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہیوتفصیلات کے مطابق پیر کے روز سندھ کے وزیرصحت اور وزیرتعلیم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی سیکرٹری صحت، سیکریٹری تعلیم، و […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہو جائیں ہوشیار، موٹر وے اور ہائی ویز پو لیس نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) موٹر وے اور ہائی ویز پو لیس کا کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر کے بعد ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر کوئی بھی مسافر موٹروے اور […]

ویکسین لگوائے بغیر اب آپ بس میں نہیں بیٹھ سکتے

کراچی (پی این آئی) ویکسین لگوائے بغیر ان بس میں سفر نہیں کر سکتے۔محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیاہے۔محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 30 ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں سے وابستہ ٹرانسپورٹ میں ویکسین […]

کورونا بوسٹر ویکسین کے چارجز مقرر

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے چارجز مقرر کر دیے،این سی او سی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے فی خوراک 1270روپے مقرر کی گئی […]

متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ویزہ سروس بحال کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے شہریوں کیلئے سیاحتی ویزہ سروس بحال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سفری پابندیوں میں نرمی کے حوالے سے ایک اور انتہائی اہم فیصلہ کیا ہے۔ اماراتی حکومت نے […]

ایک اور ملک نے پاکستان کو کورونا سے متعلق سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا

ڈبلن (آ ن لائن )آئرلینڈ نے پاکستان سمیت 23 ممالک کو کورونا سے متعلق سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا۔ ریڈ لسٹ سے نکالے جانے والے ممالک سے آنے والے مسافروں کو اب لازمی ہوٹل قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا۔ ریڈلسٹ سے آؤٹ ممالک سے […]