نواز شریف اور شہبازشریف کے بیانیے میں کیا فرق ہے؟ سینئر لیگی رہنما پرویز رشید نے حقیقت بتادی

شیخوپورہ (پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اورسابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانیہ کی بے جا مخالفت کی بجائے اس پر سنجیدگی سے غور کرنیکی ضرورت ہے ,یہ بیانہ کسی ادارہ کیخلاف نہیں بلکہ ملک وقوم،جمہوریت،آئین […]

2030تک پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن سکتا تھا مگراب۔۔۔۔ سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے پاکستانیوں کو بری خبر سنادی

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کی اقتصادی پالیسی کے نتیجے میں پی ڈبلیو سی نے 2030تک پاکستان کے دنیا کی 18 ویں بڑی اقتصادی طاقت بننے کی پیش گوئی کی تھی، جبکہ عمران نیازی کی ’تبدیلی ‘ معیشت کے نتیجے میں پاکستان 2034تک 54معاشی طاقت ہو […]

مسلم لیگ (ن)نےنوازشریف کی وطن واپسی کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف رواں سال پاکستان واپس آ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف اور اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ […]

کھلے سیاسی میدان کے بعد بڑی اپوزیشن جماعتیں ن لیگ اورپیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں بھی آمنے سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی )ملکی سیاسی میدان کے بعد قومی اسمبلی میں بھی اپوزیشن کی بڑی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے آگئیں ، بلاول بھٹو زرداری نے (ن) لیگ کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کو کاغذی عہدیدار قراردے دیا جبکہ احسن […]

پیپلزپارٹی نے ابھی احتساب دیکھا نہیں، حتساب ہوا تو ان کا کوئی لیڈر باہر نہیں رہے گا، بلاول بھٹوکے بیانات کے پیچھے کوئی سکیم ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی جاری

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پیپلزپارٹی سے جنگ لڑنا نہیں، ہمارا ہدف عمران خان ہے، سات ماہ کی جدوجہد کے بعد جب حکومت کے خلاف گول کرنے پہنچے تو پیپلزپارٹی نے ٹائم […]

ایک اور انتخابی میدان سج گیا، ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے، کانٹے دار مقابلے کا امکان

سیالکوٹ پی( این آئی ) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا جہاں ایک بار پھر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن […]

مسلم لیگ (ن)میں آخری فیصلہ کس کا ہوتا ہے؟ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے اعتراف کر لیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پالیسی میں حرف آخر نوازشریف ہیں، پارٹی میں مشاورت میں آخری فیصلہ نوازشریف کا ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ش، یا مسلم لیگ م، کس کی منزل کیا ہے؟ ن لیگی لیڈر کے اہم انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ (ن) سے ش نکلی نہ م ،نوازشریف ،شہبازشریف سمیت پارٹی قیادت جو فیصلہ کرے گی وہی پارٹی کا متفقہ فیصلہ ہوگا،مسلم لیگ (ن) متحد ہے ، حکومت کا […]

جن پر خود مقدمہ قائم ہونا چاہیے وہ نواز شریف اور شہباز شریف پر مقدمہ قائم کرنیکی باتیں کرتے ہیں، شرم آنی چاہیے، ن لیگی ترجمان

لاہور ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جن پر خود مقدمہ قائم ہونا چاہیے وہ نواز شریف اور شہباز شریف پر مقدمہ قائم کرنے کی باتیں کرتے ہیں، شرم آنی چاہیے،ایک نہیں ایک کروڑ مقدمہ کھولیں […]

چوہدری نثار خود پارٹی چھوڑ کرگئے، مسلم لیگ(ن) واپس نہیں لے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار خود پارٹی چھوڑ کرگئے، مسلم لیگ(ن) واپس نہیں لے گی، جب کوئی جماعت چھوڑدیتا ہے تو پھر جماعت […]

ن لیگ کا چوہدری نثار کو واپس پارٹی میں لینے سے انکار، ن لیگ کا حصہ بننے کیلئے بڑی شرط عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار خود پارٹی چھوڑ کرگئے، مسلم لیگ(ن) واپس نہیں لے گی، جب کوئی جماعت چھوڑدیتا ہے تو پھر جماعت بھی […]