مظفر آباد، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے تربیتی کورس میں شامل افسران کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، گروپ میں 25 سے زائد ملکوں کے افسران شامل تھے، مسئلہ کشمیر کے حوالے سے وفد کو بریفنگ

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال عالمی برادری کی توجہ کی متقاضی ہے، اس معاملے پر انٹراکشمیر ڈائیلاگ ہونا چاہیے جس میں تمام فریق شامل ہوں،امریکہ جیسے ممالک اس مسئلہ کے […]

سب سے زیادہ ہتھیاروں کی در آمد کرنیوالے ممالک کی فہرست میں پاکستان کو کونسا نمبر ہے؟ سپری کی رپورٹ جاری

سٹاک ہوم (پی این آئی) سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور مصر گزشتہ پانچ سالوں سے دنیا میں ہتھیاروں کے سب سے بڑے 10 درآمد کنندگان میں شامل ہیں۔ اس فہرست میں […]

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

ابو ظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں سونے کے قیمتوں میں ریکارڈ کمی آئی ہےجبکہ آئندہ چند روز کے دوران مزید کمی کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رواں ہفتے کے آغاز پر ہی سونے کے نرخوں میں بڑی کمی دیکھی […]

عید الفطر کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) عید الفطر کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا۔۔ اماراتی فلکیات سوسائٹی نے متحدہ عرب امارات میں رمضان کے آغاز اور عید الفطر سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔اماراتی فلکیات سوسائٹی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان کا […]

رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کا اعلان ہوگیا

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔فیڈریل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہ مقد س کے دوران تمام وفاقی ملازمین کے لیے پیر سے […]

وہ اسلامی ملک جہاں پر رمضان کی آمد پر 10 ہزار سے زائد اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف […]

’’معراج کے دروازے تک‘‘ ایک فکر انگیز سفر نامہ، تبصرہ: سحر صدیقی

یہ حقیقت کسی تشریح اور وضاحت کی محتاج نہیں ہے کہ عالم اسلام ، خاص طور پر مملکت خداداد کے مسلمانوں کا ارض فلسطین اور اسرائیل کے ساتھ نہایت گہرا مذہبی اور جذباتی رشتہ ہے جس پر گاہے سیاست کا رنگ بھی دکھائی دیتا ہے۔ […]

ایک اور زلزلے کا جھٹکا، شدت کتنی تھی؟ تفصیلات آگئیں

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں جمعرات کی شام ایک معمولی زلزلہ آیا اور کچھ رہائشیوں نے اسے محسوس کیا۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے بتایا کہ ریکٹر سکیل پر 1.9 کی شدت سے زلزلہ رات 8 بجے ڈبہ […]

یو اے ای نے پاکستانیوں پر ویزہ پابندیاں لگا دیں

کراچی (پی این آئی) یو اے ای کی حکومت نے 18 سال سے کم عمر پاکستانیوں کے ویزوں کے حصول کے حوالے سے قانون پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قونصل جنرل یو اے ای بخیت عتیق الرومیتی نے نجی ٹی […]

پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 22مارچ 29شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگی۔بیان میں […]

پی ایس ایل کے میچز امریکا میں بھی کروانے کی خواہش

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ […]