کورونا کی دوسری لہر، سعودی عرب نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

ریاض(این این آئی )کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے حوالے سے سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑی تو ملک میں لاک ڈاون کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العلی کا […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، سعودی عرب میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ اگر آئندہ دنوں میں سعودی عرب میں کورونا کیسز بڑھ گئے تو مملکت میں لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشھوب نے ایک پریس کانفرنس […]

عمرہ پر پابندی ختم ہوتے ہی کتنے ہزار غیر ملکی عمرہ کی سعادت حاصل کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ؟تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 7 ماہ کے بعد آج سے عمرے کی بحالی کے تیسرے مرحلے کے آغاز پر 10 ہزار غیر ملکی مسلمان عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر […]

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب نے عمرہ کی آن لائن بکنگ کی اجازت دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حج وعمرہ کمیٹی کے رکن اور مکہ معظمہ میں ایوان صنعت وتجارت کی ہوٹلنگ کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے کہاہے کہ دنیا بھر سے بہت بڑی تعداد میں فرزندان توحید عمرہ کی ادائی کی خواہش رکھتے ہیں۔ عمرہ […]

سعودی عرب سے چھٹی پر آئے پاکستانی اگر واپس نہ جائیں تو کتنےعرصے کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا؟ خبردار کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں ہر ماہ ہزاروں پاکستانی چھُٹی پر وطن واپس آتے ہیں مگر کسی مجبوری یا نوکری سے دل اُٹھ جانے کے باعث سعودیہ واپس نہیں جاتے ۔ تاہم ان لوگوں کو جان لینا چاہیے کہ چھُٹی […]

ریال کے نوٹ پر سعودی عرب نے کشمیر کو آزاد ریاست دکھادیا، بھارت کا شدید احتجاج

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کی جانب سے جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر خصوصی طور پر جاری ریال میں کشمیر کو علیحدہ (آزاد)ریاست کے طور پر دکھانے پر بھارت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے،مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکزی خطے […]

سعودی عرب کا کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی )لاکھوں پاکستانیوں سمیت تارکین وطن اب کسی کفیل کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونگے ، سعودی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی ۔ سعودی مملکت اگلے ہفتے کفالہ سسٹم کے خاتمے کا اعلان کرنے والی ہے اس نظام کا خاتمے 2021ءکے ابتدائی چھ […]

سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر،پی آئی اے نے سعودی شہر القصیم کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت طلب کرلی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے سعودی عرب کے شہر القصیم کے لیے پروازیں چلانے کے لیے باضابطہ طور پر درخواست دے دی ۔ پی آئی اے نے اس حوالے سے اپنی تیاری بھی شروع کردی ہیں، نجی ٹی […]

پی آئی اے نے سعودی عرب جانیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے مزید پروازوں کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی جانب سے سعودی عرب جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے […]

سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ زائرین کے لیے عمر کی حد سمیت تفصیلی ضوابط کا اعلان کر دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بیرون سعودی عرب سے عمرہ زائرین کے استقبال کے لیے ضوابط کا اعلان کیا ہے۔ بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ اگلے اتوار سے شروع ہو رہا ہے۔ عمرہ ادائیگی کی بتدریج […]

سعودی عرب میں 20 ریال کا کرنسی نوٹ جاری نوٹ پر کس چیز کا لوگو چھاپہ گیا؟دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے 20ریال کا ایک کرنسی نوٹ جاری کردیا ہے ۔ یہ نوٹ سعودی عرب کو جی ٹوئنٹی کی صدارت ملنے کی خوشی میں جاری کیاگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق کرنسی نوٹ پر تین جہتوں میں جی […]