جنیوا کانفرنس، فرانس کا پاکستان کو بڑی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)جنیوا میں ہونے والی کانفرنس میں فرانس نے پاکستان کی مدد کیلئے ایک کروڑ ڈالرز دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس میں تمام شرکا کی آمد کا مشکورہوں، […]

یونیورسٹی آف کوٹلی، طلباء و طالبات بڑی محنت و لگن سے حصولِ علم کے لیے کوشاں ہیں، نئے کیمپس کی افتتاحی تقریب سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

کوٹلی (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف کوٹلی کا قیام 2014ء میں ہوا جو اس سے قبل فیکلٹی آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز کوٹلی کے طور پر چلایا جا رہا تھا۔ […]

بن بلائے شادی کا کھانا کھانے پر طالبعلم کو برتن دھونے پڑ گئے، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت میں بن بلائے شادی کا مہمان بن کر کھانا کھانے والے طالب علم کو بطور سزا برتن دھونا پڑ گئے۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایم بی اے کا طالب علم بن بلایا مہمان بن کرکھانا کھانے ایک شادی میں پہنچ […]

صدر آزاد کشمیر کا فارورڈ کہوٹہ میں یونیورسٹی کیلئے زمین مہیا کرنے اور سی ایم ایچ ہسپتال کی تعمیر کیلئے بات کرنے کا اعلان

باغ(پی آئی ڈی)صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاکہ فارورڈ کہوٹہ میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے زمین مہیا کی جائے اس کے لیے ایچ ای سی کے چیئرمین سے میں خود بات کروں گا جبکہ اسی طرح […]

عالمی تبلیغی اجتماع کے آخری روز شرکاء کی تعداد کتنے لاکھ تک پہنچ گئی؟ اجتماع گاہ میں شریک غیر ملکی مہمانوں کی واپسی کا عمل شروع

لاہور‘رائے ونڈ ( آئی این پی )عالمی تبلیغی اجتما ع کے آخری روز شرکاء کی تعداد 9لاکھ سے تجاوز کرگئی ،دوسرے مرحلے میں کراچی سے 2لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی ،سوات اور فیصل آباد ڈویژن سے ایک لاکھ سے زائد افراد اجتماع میں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا جعلی ڈاکٹرز اور جعلی حکیموں کے خلاف کریک ڈاون کا حکم

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان کی قیادت میں آزادخطہ میںانقلابی اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری، وزیراعظم سردارتنویرالیاس خان نے ہدایت کی ہے کہ جعلی ڈاکٹرز اورجعلی حکیموں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے۔سکولوں، کالجز اور مدرسوں میں تشدد پر […]

موسم سرما میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سرکاری سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور (پی این آئی) موسم سرما میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سرکاری سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔ موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں سکولز 24 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرکاری سکولوں میں سہ ماہی […]

آزاد کشمیر، 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کا ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے 3 اکتوبر سے مہم کا آغاز کیا جائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کا ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے 3 اکتوبر سے مہم کا آغاز کیا جائے گا ۔مظفرآباد میں ٹائیفائیڈ سے بچاو مہم کے تحت 1,33,935 بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ […]

وائس چانسلرجی سی یو کو عمران خان کو یونیورسٹی بلانے کی سزا دیدی گئی

لاہور (پی این آئی )وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو )ڈاکٹر اصغر زیدی کو وفاقی جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی سے فارغ کردیا گیا ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کو جی سی یونیورسٹی بلا کر خطاب کرانے پر ڈاکٹر […]

بڑے صوبے میں اسکول اور کالج آج سے کھول دئیے گئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث بند کئے گئے اسکول اور کالج آج کھُل جائیں گے۔ اس حوالے سے وزیر تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ نصیر آباد اور جعفر آباد کے اسکول کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے […]

مظفر آباد، ہماری ساری کوشش آزادی کے بیس کیمپ سے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے جاری رہے گی، کیڈٹ کالج مظفر آباد صدر آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزا د کشمیر ہمارے آباؤ اجداد نے اپنے زور بازو سے آزاد کروایا تھا اور اب ہماری ساری کوشش آزادی کے بیس کیمپ سے مسئلہ کشمیر کو بین […]