نیا نوول کورونا وائرس کی شروعات کس جانور سے ہوئی؟ سائنسدانوں نے آخرکار جواب تلاش کر دیا

ہانگ کانگ سٹی(پی این آئی) نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے ہی سائنسدان یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ بیماری کس جاندار سے انسانوں میں آئی اور اب لگتا ہے کہ ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے اس کا جواب تلاش […]

بلیاں بھی کورونا وائرس کے پھیلائو کا سبب بننے لگیں، تحقیقاتی ادارے نےتشویشناک رپورٹ شائع کر دی

لندن (پی این آئی) بلیاں ایک انسان سے دوسرے انسان میں کورونا وائرس منتقل کرنے کا باعث ہوسکتی ہیں، برطانوی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق تجرباتی طور پر کورونا وائرس سے متاثر کی گئی تین بلیوں نے تین صحتمند بلیوں […]

سالوں پرانی دو جاپانی دوائیں کورونا وائرس کے علاج میں انتہائی اہم قرار دیدی گئیں، اچھی خبر آگئی

ٹوکیو(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے اور اس حوالے سے جاپان کی 2 ادویات کو اہم سمجھا جارہا ہے. انفلوائنزا(وبائی زکام) کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوا […]

بچوں میں کورونا وائرس کی علامات بخار سے شروع نہیں ہوتیں بلکہ۔۔والدین کیلئے تشویشناک خبر آگئی

بیجنگ(پی این آئی ) بچوں میں کورونا وائرس کی علامات بخار سے شروع نہیں ہوتیں لہٰذا ان میں وائرس کا پتا چلانا مشکل ہوتا ہے۔اب ماہرین نے والدین کو کچھ ایسی علامات بتا دی ہیں جن کے ذریعے وہ پتا چلا سکتے ہیں کہ ان […]

پھیپھڑوں کے بعد کورونا وائرس کا گردوں پر ایسا اثر پڑنے کا انکشاف کہ ماہرین طِب کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

واشنگٹن (پی این آئی) نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں میں گردے فیل ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں […]

پاک فوج مخالف مہم چلانے والے منظور پشتین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین میں بھی کورونا کی تصدیق، کچھ روز قبل ان کے ساتھی اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔ انڈیپینڈنٹ اردو کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بتایا […]

عورتوں کی نسبت مردوں کی کورونا وائرس سے موت کے امکانات زیادہ کیوں ہیں؟آخرکا ر سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالی

ایمسٹرڈیم(پی این آئی) مختلف ممالک کے سائنسدانوں کی تحقیقات میں تصدیق کی جا رہی تھی کہ کورونا وائرس خواتین کی نسبت مردوں کے لیے دوگنا زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ اب نیدرلینڈز کے سائنسدانوں نے بالآخر اس کی وجہ بھی ڈھونڈ نکالی ہے۔ میل […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خاتمے کی تاریخ دیدی گئی ، اچھی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ماہرین نے کورونا وبا ختم ہونے کی تاریخ کی پیشن گوئی کردی ہے۔ سنگاپور کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں10ستمبر تک کورونا وبا بالکل ختمم ہوجائے گی۔ سنگاپور یونیورسٹی آف ٹکنالوجی اینڈ ڈیزائن کے […]

کیا آنکھوں سے کورونا وائرس جسم میں داخل ہو سکتا ہے؟امریکی سائنسدانوں کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق اب تک بتایا جاتا رہا کہ یہ منہ اور ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو تا ہے چنانچہ ماہرین اس سے بچنے کے لیے فیس ماسک پہننے کی تاکید کرتے رہے لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے اس […]

وہ چھوٹا سا ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا لیکن وجہ کیا بتائی گئی؟ جان کر آپکو شدید حیرت ہو گی

ٹراوا(پی این آئی) اس وقت دنیا میں صرف 13ممالک ہی رہ گئے ہیں جہاں کورونا وائرس ابھی نہیں پہنچا، انہی میں سے ایک کیریبیٹی بھی ہے جو بحرالکاہل میں واقع کئی چھوٹے چھوٹے جزائر پر مشتمل ملک ہے اور وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی آنے لگی، متاثرہ ممالک میں کونسے نمبر پر آگیا؟تفصیلی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کسیز کی تعداد 31 ہزار سے متجاوز کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1476 مریض سامنے آ گئے۔ […]