ایکساتھ تین چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور ( پی این آئی ) ملازمت پیشہ افراد، طلباء کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ملک کی بیشتر آبادی 3 تعطیلات سے مستفید ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید میلاد النبیﷺ کے […]

ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟ پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ تاجروں کا آرمی چیف سے ملاقات کے بعد اعتماد بحال ہوا ہے، آئندہ دو سے تین ہفتوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گر جائے گی، ڈالر مزید 10 سے […]

سندھ اور پنجاب میں 7 ستمبر کو چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم اور داتا گنج بخش سید علی ہجویری کے سالانہ عرس کے موقع پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔سندھ میں 7 ستمبر کو […]

برطانیہ کے نکمے نوجوانوں میں پاکستانیوں کی اولاد کا تناسب سب سے زیادہ، کتنے فیصد؟

لندن(انٹرنیوز)برطانوی حکومت کی جانب سے جاری سرکاری اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ وہاں رہائش پذیر اقوام میں سے پاکستانی والدین کے یہاں پیدا ہونے والے نوجوان سب سے زیادہ نکمے اور غیر پیداواری ہیں۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری ڈیٹا سیٹ کو […]

بلائنڈ کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل بلائنڈ گیمز میں بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد پاکستان پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب، پروفیسر الیاس ایوب، سید عزادار شاہ، سجاد جرال، ایڈیشنل کمشنر کی شرکت

میرپور (پی این آئی) پاکستان کی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی انڑنیشنل بلائنڈ سپورٹس کے عالمی مقابلے کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد جب ٹیم کے کپتان نثار علی ، ہیڈ کوچ محمد جمیل اور کھلاڑی کامران اختر اپنے […]

انقرہ، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چودھری لطیف اکبر کی قیادت میں ریاست کے دونوں اطراف کے سیاسی، حریت رہنماؤں کے وفد کی جامع ملاقاتوں اور بات چیت کا سلسلہ مکمل

انقرہ، ترکی (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چودھری لطیف اکبر کی قیادت میں ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے سیاسی اور حریت رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں جامع ملاقاتوں اور […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی یوم آزادی پاکستان شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے ہدایت کی ہے کہ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر جملہ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرا کر سلامی دی جائے، یوم آزادی کے سلسلہ میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں […]

اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کو چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی انتظامیہ نے عاشورہ محرم کی تعطیل کے بعد مزید 2 دن کی مقامی چھٹی کا اعلان کردیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق 31 جولائی اور یکم اگست کو مقامی سطح پر تعطیل ہوگی۔۔۔ اعلامیے کے […]

سرکاری ملازمین کی موجیں، سوموار اور منگل کو بھی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے 31 جولائی اور یکم اگست کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔       ضلعی انتظامیہ کے اعلان کے مطابق چھٹی کا اعلان ہائی پرفائل غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے سبب کیا گیا […]

بہاولپور یونیورسٹی واقعہ پر موم بتی گرو پ کیوں چپ ہے؟ سوال پوچھ لیا گیا

لاہور (آئی این پی)صدر لائرز فورم جمعیت علما اسلام سٹی لاہورفیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ بہاولپوریونیورسٹی واقعہ پر موم بتی گرو پ کیو ں چپ ہے؟، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل میں جو بھی ملوث ہیںتمام ملزمان کو چوک پر لٹکا دینا چاہیے،اسلامیہ یونیور […]

سید عزادار حسین کاظمی کے صاحبزادے محمد علی کاظمی بیرسٹر ہو گئے، دوستوں کی مبارکبادیں

لندن (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور سپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے معاون خصوصی سید عزادار حسین کاظمی کے فرزند سید محمد علی کاظمی بیرسٹر ہوگئے۔۔۔۔۔ سید محمد علی کاظمی کا تعلق میرپور آزادکشمیر سے ہے […]