بھارت کیساتھ تجارت بحال کرنے کو تیار ہیں مگر کس شرط پر؟ وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی صورتحال بحال ہونے تک بھارت سے تجارت بحال نہ کرنے پر اتفاق کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیر کو حق خود ارادیت دیے بغیر بھارت سے تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے، اصولی […]

پاکستان نے عرب ملک کو سی پیک سے فائدہ اٹھانے کی پیش کش کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے تیونس کو سی پیک کے ثمرات سے فائدہ اٹھانے کی پیش کش کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور تیونس کے درمیان سیاسی مشاورت کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پاکستان کے وفد […]

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرےلسٹ سے نکلنے میں ناکام، کونسا ملک پاکستان کی سب سے زیادہ مخالفت کرتا رہا؟ وہ ملک بھارت نہیں بلکہ کوئی اور نکلا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) کی گرے لسٹ سے نکلنے میں ناکام رہا ہے اور اس کی بڑی وجہ فرانس کی جانب سے کی جانے والی شدید مخالفت ہے۔ پاکستان کو ایکشن پلان پر عملدرآمد […]

امریکہ پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں کر سکتا، دی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کی زبردست رپورٹ آ گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ اور پاکستان کے تعلقات پر شائع ہونے والی ایک تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ طویل عرصے سے جاری مسائل اور حالیہ چیلنجز کے باوجود ان دو ممالک کے باہمی تعلقات کو کئی شعبوں میں مضبوط بنیادوں پر استوار […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،مصری کمپنی کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاعندیہ

اسلام آباد(پی این آئی ) مصری الیکٹرک کمپنی نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاعندیہ دے دیا اور پاکستان کے معاشی سفارتکاری کےاقدام کوسراہا۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سےمصری الیکٹرک کمپنی کے صدر احمدالسویدی کی ملاقات ہوئی ، جس میں احمد السویدی نے […]

زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ راجوری میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکار لاپتہ ہو گئے

سرینگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) کے دو ارکان اپنے کیمپ سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس کے ایک افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا […]

امریکی صدر کا سعودی عرب کی حمایت ختم کرنےکے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کے گذشتہ روز جاری ہونیوالے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب کو ایرانی حمایت یافتہ عناصر کی طرف سے خطرات لاحق ہیں۔ امریکا سعودی عرب کی […]

ادارہ ڈوب گیا تو اب پی آئی اے ملازمین کیلئے دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم لازمی قرار دے دی گئی

کراچی (این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کی کارکردگی بہتر بنانے اور باقاعدہ حاضری کو یقینی بنانے کیلئے دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم لازمی قرار دیا ہے اس حوالے سے شعبہ ہیومن ریسورس نے حاضری لگانے کا نوٹیفکیشن جاری […]

پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ، سکروٹنی کمیٹی نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو 3 فرور ی کو دوبارہ طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ کیلئے سکروٹنی کمیٹی نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو تین فرور ی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ کیلئے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی […]

امریکہ نے عرب ممالک کو میزائل سسٹم، ایف 35 جنگی طیارے اور جدید اسلحہ کی فروخت روک دی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب اور یواے ای کو اسلحے کی فروخت روک دی ہے عرب ممالک کو میزائل سسٹم،ایف35جنگی طیارے او ردیگرجدید اسلحہ فروخت کیا جانا تھا، اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ نے اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کی منظوری […]

کویت کا نکالے گئے لاکھوں بھارتیوں کی جگہ پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا اعلان ، خلیجی ملک نے بڑی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) کویت نے غیر ملکی کی چھانٹی کرنے کیلئے اہم پالیسی پر کام شروع کر دیا جس کا سب سے زیادہ اثرات بھارتیوں پر پڑیں گے کیونکہ اس وقت بھارت کے14لاکھ کے قریب ملازمین کویت میں موجود ہیں ان میں […]