ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش /پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی […]

بینظیر انکم سکیم سے مستفید ہونیوالوں میں 8 ریٹائرڈ جج کئی سرکاری افسران سمیت امیر ترین افراد بھی شامل ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز طور پر مستفید ہونے والے 29ہزار961افراد میں 8ریٹائرڈ جج، گریڈ 20کے تین افسران ، گریڈ 19کے 10، گریڈ 18کے21، گریڈ 17کے111ریٹائرڈافسران سمیت 15326 پنشنرز ، 273سرکاری ملازمین ، بہت زیادہ آمدن والے امیرترین 9991افراد اور خودمختار […]

نادرا قوانین یتیم بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ بننے لگے، 10 سالہ شعبان کی پھوپھی ب فارم جاری نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں

کراچی (این این آئی) نادرا قوانین یتیم بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ بننے لگے۔ 10سالہ شعبان کی پھوپھی ب فارم جاری نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ عدالت نے 4مارچ تک فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ […]

یوٹیلیٹی سٹورز پر متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، خشک میوہ جات مہنگے، باسمیتی چاول کی قیمت میں بھی اضافہ، شیمپو، صابن، کالے چنے اور گرم مصالحے کی قیمت بھی بڑھ گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا

لاہور( این این آئی )یوٹیلیٹی سٹورز پرمتعدد اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا ،خشک میوہ جات 3 ہزار 175 روپے تک فی کلوگرام مہنگے ہو گئے،باسمیتی چاول (ٹوٹا)کے پیکٹ کی قیمت میں 8روپے ،شیمپو اور صابن کی قیمت میں بھی 10 روپے کا […]

فوج کو متنازعہ نہ بنائیں، کسی کیخلاف ثبوت ہیں توپیش کریں، اس کاکورٹ مارشل کرائیں، فواد چوہدری پھٹ پڑے

لاہور(این این آئی )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فوج نے قربانیاں دیں ایک دولوگوں کی وجہ سے ادارے کو متنازعہ نہ بنائیں، کسی کیخلاف ثبوت ہیں توپیش کریں اس کاکورٹ مارشل کرائیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے […]

اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کیلئے کیا منصوبہ تیار کر لیا؟ حکمران جماعت کیلئے پریشانی کھڑی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سینیٹ انتخابات کے پیش نظر سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں سمیت تمام سیاسی جماعتیں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ایک طرف جہاں تمام سیاسی جماعتیں سینیٹ الیکشن […]

ہمیں ڈالرز سے لدا ہوا ٹرک چاہئیے، اگر ہو تو الیکشن جیتا جا سکتا ہے، آصف علی زرداری کو کس نے یہ پیشکش کی تھی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ اسٹیلشمنٹ کی جانب سے آصف زرداری پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ آصف علی زرداری پی ڈی ایم میں […]

بی آر ٹی پشاور کی مقبولیت بڑھ گئی، عوام کی سہولت کیلئے مزید بسیں خریدنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) پشاور بی آر ٹی بی آر ٹی پشاور کی مقبولیت میں اضافہ، عوام کی سہولت کے لیے حکومت نے چین سے مزید بسیں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور بی آر ٹی کی مقبولیت کے […]

قبضہ مافیا کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری، پی ٹی آئی حکومت نے اپنے ہی پارلیمنٹیرینز کی غیر قانونی عمارات مسمار کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا عزم ، قبضہ مافیا کو جڑ سے خاتمے کی کوششیں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر قبضہ مافیا کےخلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ برقرار ہے اور حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی غیرقانونی عمارتیں بھی مسمار کر […]

مالی خسارہ، بنگلہ دیش اور افغانستان میں نیشنل بینک کی برانچز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آ ئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پاکستان سنگل ونڈو بل 2021 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی جبکہ کمیٹی کو نیشنل بینک کے حکام نے آ گاہ کیا ہے کہ بنگلہ دیش اور افغانستان میں نیشنل بینک کی […]

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس کہاں سے ملیں گی؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء کے میٹرک ، ایف اے/ایف ایس سی، نان کریڈٹ کورسسز اور اے ٹی ٹی سی پروگرامز کے فائنل امتحانات یکم مارچ سے پورے ملک میں ایک ساتھ شروع ہونگے اور 12۔اپریل تک جاری رہیں […]