پی ٹی آئی سینیٹ کیلئے امیدوار سامنے لے آئی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف سینٹ الیکشن کیلئے اپنے کچھ امیدواروں کو سامنے لے آئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحرک انصاف نے […]

2018ء کے سینیٹ الیکشن میں نوٹوں سے بھرے بریف کیس مل رہے تھے، پیپلزپارٹی پربھی ووٹ خریدنے کا الزام لگ گیا

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن سندھ اسمبلی نے محفوظ یار خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2018ء کے سینیٹ الیکشن میں نوٹوں سے بھرے بریف کیس مل رہے تھے ، ایم کیو ایم کی ایک رکن نے گاڑی لے کر […]

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں مزید تاخیر، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر کام روک دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کی حلقہ بندیوں پر کام روک دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں پر کام پنجاب حکومت […]

پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کا بِکنے کا خدشہ، پی پی پی نے اپنے ہی اراکین اسمبلی پر بڑی پابندی لگا دی

کراچی (پی این آئی) سینیٹ انتخابات تک پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کے کراچی چھوڑنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کے کراچی چھوڑنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، اور اس ضمن میں پاکستان […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک کو بھی برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ عطاء مری نے کہا ہے کہ نااہل حکمران ہی اداروں کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) تو چاہتی ہے کہ آئین قانون کی بالادستی قائم ہو، ادارے اپنا کام کریں اور پارلیمنٹ […]

اگر سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہ ہوئے تو ن لیگ کتنی سیٹیں ہار سکتی ہے؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انتخابات اوپن بیلٹ سے نہ ہوئے تو ن لیگ ایک سیٹ ہار جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید […]

سیاسی منظر پر بڑی خبر، نواز شریف کا فضل الرحمن سے ٹیلفونک رابطہ، لانگ مارچ کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن )قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک […]

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ، خاتون سمیت گرفتار 4 وکیلوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی […]

قیمتوں میں کمی کرانے کے وزیراعظم متحرک ہو گئے، اجلاس میں افسروں کو سخت حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے منڈیوں کے قیام کے حوالے سے قوانین اور طریقہ کار کو آسان بنانےاورانتظامیہ کو اشیائے ضروریہ کے مقرر کردہ نرخ ناموں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غفلت کے […]

بریکنگ نیوز، الیکشن کمیشن نے سینٹ الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینٹ کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کے مطابق سینٹ انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے۔سینٹ کیلئے کاغذات نامزدگی 12سے13فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے۔نامزدامیدواروں کے نام 14 فروری کوجاری کئے جائیں گے۔کاغذات […]

فوج سے رابطے جرم نہیں، شیخ رشید نے فوج اور اپوزیشن میں رابطے کا دعویٰ کر دیا، حکومت کی بڑی غلطی بس مہنگائی کو کنٹرول نہ کرنا ہے، شیخ رشید کا عرب میڈیا کو انٹرویو

اسلا م آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت میں فاصلے نہیں بڑھ رہے اگر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو لگتا ہے کہ فاصلے بڑھ رہے ہیں تو انکی غلط فہمی ہے، میں نہیں […]