چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا پاکستانی چارلی چپلن صرف 2مہینوں میں ٹک ٹاک فالورز کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے شہرمیں چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا پاکستانی چارلی چپلن کی صرف دو ماہ میں ٹک ٹاک پر مداحوں کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ٹریفک کے ہجوم میں […]

وزیراعظم کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کیلئے اعلان کردہ ترقیاتی فنڈز کے کیس میں سپریم کورٹ سے کیا چھپایا گیا؟ انصار عباسی انکشافات سے بھرپور حقائق سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی اور صوبائی حکومتیں ارکان پارلیمنٹ، بالخصوص جن کا تعلق حکومتی بینچوں سے ہوتا ہے، کی ترقیاتی اسکیموں پر اربوں روپے خرچ کرتی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے سپریم […]

حکومت کے اندر احتساب کے نام پر کارروائیاں شروع ہونیوالی ہیں، سینیٹ الیکشن کے فوری بعد بہت تگڑے چہرے تبدیل ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کو گزرنے دیں جس کے بعد حکومت کے اندر احتساب کے نام سے عمل شروع ہوگا ، اطلاعات ہیں کہ بڑے بڑے چہرے تبدیل ہونے والے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی رانا عظیم نے کیا۔ […]

مریم نواز نے عمران خان کے ساتھ بات چیت کا امکان مسترد کر دیا، دلیل کیا دی؟ جانیئے

ڈسکہ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہاہے کہ لانگ مارچ عمران خان کو گھر بھیجنے کا آخری چانس ہے، 26 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کے لئے نکلیں گے ، عمران خان جیسے مہلک مرض سے بائیس کروڑ […]

سینیٹ الیکشن، ملک بھر سے کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا روز ، ملک بھر سے 78 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیےدوسرےروز پنجاب 15،سندھ 20،خیبرپختونخواسے 24امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ بلوچستان سے 15،اسلام […]

وزیر اعظم عمران خان دوستیاں نبھانے لگے، سینیٹ انتخابات کیلئے دیرینہ دوست کو بھی ٹکٹ جاری کردیا

پشاور،اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری […]

نواز شریف اور مریم نواز کا ہر فورم پر دفاع کرنیوالے زبیر عمر کو بڑا جھٹکا لگ گیا، پارٹی قیادت نے بڑا ہاتھ کر دیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ نہ دیے جانے پر زبیر عمر مایوسی کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مریم نواز کے ترجمان زبیر عمر سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر مایوسی کا شکار ہوگئے۔ […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، کتنے افراد بے ہوش ہو ئے اور کتنے زخمی؟ تازہ ترین تفصیلات آگئیں

مردان (پی این آئی) خیبر پختونخوا ، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بیشتر شہروں میں آنے والے شدید زلزلے کے خوف کے باعث بعض لوگ بیہوش بھی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں 6.4 شدت […]

پاکستان کے بیشتر شہروں میں زلزلہ، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت کیا تھی؟ کچھ اور ہی بیان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)پاکستان میں رات دس بج کر دو منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے پاکستانی شدید خوفزدہ ہو گئے ۔زلزلے کی شدت کے حوالے امریکی جیو لوجیکل سروے کا بیان بھی سامنے آگیا جس کے مطابق زلزلے کی شدت5.9ریکارڈ […]

پاکستان میں شدید زلزلہ، ریسکیو ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ریسکیو پنجاب نے ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ترجمان ریسکیو 1122 فاروق احمد کے مطابق پراونشل مانیٹرنگ سیل پنجاب بھر کے ایمرجنسی کنٹرول رومز سے رابطہ میں ہے۔ابھی تک زلزلہ کے حوالے سے […]

پاکستان کے علاوہ کن کن ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)پاکستان سمیت ایشا کے بیشتر ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت،تاجکستان اورافغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے۔زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا۔ پاکستان میں اس کی گہرائی 80 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی […]