جاتی سردی لوٹنے کی پیشنگوئی، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا، محکمہ موسمیات نےبتا دیا

مری (پی این آئی) سردی کا موسم اتنی جلدی ختم نہیں ہوگا، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آنے کے بعد ماہرین موسمیات نے سردی کی شدت میں دوبارہ […]

سوشل میڈیا پرپی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے کی ٹک ٹاک کا چرچا، اگر یہ خاتون مومنہ باسط نہیں تو کون ہے؟

پشاور(آئی این پی) سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہیں جو خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں تاہم صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک […]

ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟

سوات(آئی این پی)سوات، مینگورہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 138کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا […]

کون سے صوبائی وزیر پر کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالنے کا الزام عائد کر دیا گیا؟

اسلام آباد(این این آئی ) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے سردی خیل اور بکا خیل قبائل کے عمائدین نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد نے کرپشن اور نا انصافی کے سابقہ […]

سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر، سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں ایک پھر تبدیلی کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن) سرکاری ملازمین کی ملازمت کی پالیسی میں دوبارہ تبدیلی اور عمر کی حد واپس ساٹھ سال کرنے سمیت سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لئے صوبائی کابینہ کااجلاس آج ہو گا اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کرینگے […]

فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا گیا تو تحریک انصاف چھوڑ دوں گا معروف رکن قومی اسمبلی نے عمران خان کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو لیاری سے شکست دینے والے رکن قومی اسمبلی شکور شاد پی ٹی آئی سے ناراض ہوگئے۔24 نیوز کے مطابق شکور شاد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے میری خدمات کا صلہ نہیں مل […]

فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا تومیں پارٹی چھوڑ دوں گا، وزیراعظم عمران خان کو پی ٹی آئی رہنما نے دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن لڑنے کے لیے ٹکٹ دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ہونے والے […]

سینیٹ الیکشن میں جہانگیر ترین شوگر کمیشن رپورٹ کا بدلہ لے سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں جہانگیر ترین شوگر کمیشن رپورٹ کا بدلہ لے سکتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق حمید نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگگرام میں گفتگو کرتے […]

بڑی کامیابی حاصل کر لی گئی، سی پیک مغربی روٹ کی تعمیر، این ایل سی نے پیکج ون پر 95 فی صد سے زائد کام مکمل کر لیا

راولپنڈی(آئی این پی ) ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک پاکستان چین اقتصادی راہداری کے سلسے میں زیر تعمیر موٹروے کے اہم حصے پر تعمیراتی کام حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اب تک این ایل سی نے کام کے اعلی معیار کو […]

سینٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر عمران خان اور پرویزخٹک میں شدیداختلافات وزیر اعظم کا پارٹی کارکنوں پر اصرارلیکن وزیر دفاع کن شخصیات کو ٹکٹ دینے کیلئے بضد رہے ؟حیرت انگیز نام سامنے آگئے

اسلام آباد، کوئٹہ (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے مابین بھی سینٹ کی ٹکٹوں کے معاملے پر اختلافات ہونے کا انکشاف ۔تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صحافی طارق آفاق نے کہا کہ […]

وزیر اعظم عمران خان نے جس سرجن سے بالوں کا ٹرانسپلانٹ کروایا اسے ہی سینٹ کا ٹکٹ دیدیا، غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا سے ڈاکٹر ہمایوں مہمند کو ٹیکنوکریٹ سیٹ کا ٹکٹ الاٹ کیا گیا ہے جو اسلام آباد کے مشہور ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجن ہیں جن کے […]