کوروناوائرس کی دوسری لہر کو شکست دیدی گئی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی دم توڑتی دوسری لہر، تمام کرونا پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ، مہلک وبا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد حکومت کا یکم مارچ سے معاشی سرگرمیوں پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے پر غور۔ تفصیلات کے […]

سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا،دو اہم رہنما تحریک انصاف چھوڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا، ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی نے پی پی میں شمولیت کرلی،کوہاٹ سے سینیٹر شمیم آفریدی اور رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی امجد آفریدی نے پی پی پی میں شمولیت کی۔ […]

پی ٹی آئی حکومت میں میٹرک پاس سیاستدان کو وزیر قانون کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

لاہور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی حکومت کا نیا کارنامہ، میٹرک پاس رکن اسمبلی کو وزیر قانون بنا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں میٹرک پاس وزیر کو محمکہ قانون کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر […]

آئی ایم ایف کے ساتھ کون سا معاہدہ طے پا گیا ؟ عبد الحفیظ شیخ نے خبر دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے ،یہ پاکستان کیلئے اچھی پیش رفت ہے ۔منگل کو اپنے بیان میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے […]

سینیٹ الیکشن سے قبل حکمران جماعت تحریک انصاف کیلئےبری خبر، کتنے ووٹ خطرے میں پڑ گئے؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے 9 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے خطرے میں پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کے 1 اور مختلف صوبائی اسمبلیوں کے 8 اراکین نے تاحال […]

پاکستانیوں نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کو بھی شکست دیدی، کئی ماہ بعد مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز میں واضح کمی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بھی دم توڑنے لگی، کئی ماہ بعد مسلسل دوسرے روز 1 ہزار سے کم کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک مرتبہ پھر تیزی سے کورونا وائرس کو شکست دینے لگا ہے۔ […]

یونیورسٹیوں میں ہراسمنٹ روکنے کے لیے ایپ کی تیاری، نام ظاہر نہ کریں، ہاٹ لائن قائم کر دی گئی، فوری ایکشن ہو گا

پشاور(این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ پختون معاشرے میں خواتین کا وقار اور عزت و احترام پختون روایات کا حصہ ہے، کام کی جگہ سے متعلق خواتین کے مسائل کے حل کیلئے […]

11 مارچ کو کتنے سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے؟ سب سے زیادہ سینیٹر کس پارٹی کے ریٹائر ہوں گے؟ تفصیل جانیئے

11 مارچ کو سینیٹ کے 52 سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے جن میں مسلم لیگ (ن) کے سب سے زیادہ 16 ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے 7،7 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوں گے۔سندھ اور پنجاب سے 11،11 جب کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 […]

پی ٹی آئی کے باغی لیڈر نے ویڈیو کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

پشاور(این این آئی)سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبیداللّٰہ مایار نے کہا ہے کہ ووٹوں کی خرید وفروخت کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔ایک انٹرویومیں عبیداللّٰہ مایار نے کہا کہ اپنے پارٹی ممبران پر مشتمل ذاتی کمیٹی بنائی گئی ہے۔سابق رکن […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کی ٹکٹو ں کی تقسیم میں تبدیلی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد پارٹی کی جانب سےجاری کی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی اور تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف […]

سندھ حکومت نے وفاقی وزیر علی زیدی پر جزائر میں چائنا کٹنگ کا الزام عائد کر دیا،

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر علی زیدی پر بنڈال اور بڈو جزیروں میں چائنا کٹنگ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر چائنہ کٹنگ پر یقین کرتے ہیں اور پورٹ کے نام پر زمینوں پر قبضہ کیا […]