ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا ایکشن، مریم نواز کا بغیر اجازت جلسہ کرانے پر ارکان پارلیمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری، طلب کر لیا

نوشہرہ کینٹ (آن لائن)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے مریم نواز کا بغیر اجازت جلسہ کروانے اور ممبران اسمبلی کی جلسہ میں شرکت کرنے کے خلاف امیدوار اختیار ولی ،ایک سینیٹر،تین ممبران قومی اسمبلی اور ایک ممبر صوبائی سمبلی کو شوکاز نوٹس […]

مسیحی برادری نے بلدیپ سنگھ کو پی ٹی آئی کا سینٹ ٹکٹ دینے کے فیصلے کو مسترد کردیا

نوشہرہ کینٹ (آن لائن)نوشہرہ کی مسیحی برادری نے بلدیپ سنگھ کو سینٹ ٹکٹ دینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اعلی ٰ قیادت مسیحی برادری کی خدمات اور صوبے میں آبادی کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کریں […]

کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرے گا

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو مفت کورونا ویکسین کوویکس پلیٹ فارم سے ملے گی، کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرے گا۔پاکستان کو کوویکس سے کورونا ویکسین کی 4 کروڑ 55 لاکھ ڈوزز […]

وفاقی کابینہ کے ذمہ دار رکن کا دعویٰ، جہانگیر ترین ہمارے دشمن نہیں ان سے مدد مانگنا کون سی بری بات ہے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تو (ن)لیگ نے الیکشن کمیشن پر الزام لگا دیا، کیس سپریم کورٹ میں ہے مریم نواز نے عدلیہ پر حملہ کیا، نیب پر تو پہلے سے ہی […]

پاکستان میں کورونا وائرس سنبھل نہ سکا؟ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئےاہم خبر، پنشن کے مالی اثرات کو کم کرنے کیلئے گروپ بنادیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ عبداحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ پروفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی کیلئے گروپ بنادیے، صوبوں کی تجاویزپر پنشن کے مالی اثرات کو کم کرنے کیلئے گروپ بنادیا ہے، ٹیکسز وصولیوں کو بہتر […]

سینیٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے پرویز رشید کے بعد تحریک انصاف کی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے بعد حکمراں جماعت تحریک انصاف کو بھی سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ الیکشن کمیشن نے […]

پی ٹی آئی سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہو گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہوگی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہوگا تیل کس بھا […]

بارش یا برفباری کا امکان نہیں، آئندہ سات دنوں کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم نسبتاً گرم سے خاصا گرم رہنے کا امکان۔ رواں ہفتے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ […]

سینیٹ انتخابات میں بڑے اپ سیٹ کا امکان، کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی؟تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں 170 امیدوار سامنے ہیں لیکن بعض جماعتوں کی طرف سے ایک سے زائد امیدواروں کے کاغذات جمع کرائے گئے ہیں اور 21 فروری تک متبادل امیدواروں کے کاغذات واپس لے لیے جائیں گے ایک طرف الیکشن کمیشن کاغذات […]

رات گئے زمین لرز اٹھی، پھر شدید زلزلے کے جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئی

سوات (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے بونیر، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]