پیٹرول کی بجائے الیکٹرک بائیک خریدنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری طور پرپیٹرول والی موٹربائیک کی بجائے الیکٹرک بائیکس خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کے بعد سرکاری طورپر کوئی فیول والی موٹر بائیک نہیں خریدی جائے گی، الیکٹرک بائیک کے بڑے مثبت اثرات […]

کن اداروں کو 10 نومبر کی عام تعطیل سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا؟

لاہور(آئی این پی)سموگ صورتحال،پنجاب کے 8اضلاع میں 10نومبر کی عام تعطیل سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے مختلف کاروبار کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے نوٹیفکیشن کے مطابق کال سنٹر زاور انٹر نیشنل آئی ٹی سنٹرز 10نومبر کی عام تعطیل سے […]

پنجاب کے 8 اضلاع میں جمعہ کے روز تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آئی این پی) پنجاب حکومت نے سموگ کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر 10نومبر بروز جمعہ کو8اضلاع میں تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن […]

جمعرات کے بعد جمعہ کے دن بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) سموگ کی صورتحال پر پنجاب حکومت نے 10نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ میں 10نومبر کو سموگ کے سبب چھٹی ہوگی،حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی 10نومبر کی سموگ کے سبب چھٹی کا […]

حکومت نے 4 دن کے لاک ڈائون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 7 شہروں میں 4 دن کے لاک ڈاون کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سموگ کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جانے پر رواں ہفتے جمعرات سے اتوار تک صوبے […]

پنجاب میں خطرناک حد تک اسموگ پھیلنے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی) این ڈی ایم اے نے آئندہ ہفتے پنجاب میں خطرناک حد تک اسموگ پھیلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق آئندہ ہفتے وسطی اور جنوبی پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پھیلنے […]

حکومت نے ایکساتھ 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) نگران پنجاب حکومت نے جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی کا فیصلہ صرف رواں ہفتے کیلئے کیا گیا ہے۔یوں رواں ہفتے تمام سرکاری و نجی ادارے اور تعلیمی ادارے 4 روز […]

مونس الٰہی کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی پر الزامات پر پنجاب حکومت کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیراطلاعات و ثقافت عامر میر نے مونس الہی کے بیان پر کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات سے بچنے کی خاطر ملک سے فرار ہو کر یورپ میں روپوش ہونے والے مونس الہٰی پنجاب کی […]

مونس الٰہی جھوٹ پھیلانا بند کر دیں، نگران وزیر کا جواب

لاہور(آئی این پی )نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کسی سرکاری سکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا، مونس الٰہی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں جھوٹ پھیلانا بند کر دیں۔انہوں نے کہا کسی سرکاری اسکول کو […]

10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم

کراچی (پی این آئی) سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے صوبائی سیکریٹری تعلیم کو خط لکھا ہے جس میں دی سندھ رائٹ آف چلڈرن فری اینڈ کمپلسری ایجوکیشن ایکٹ پر توجہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔۔خط میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ […]

آزاد کشمیر کے عوام کا پیسہ ہمارے پاس امانت ہے جو اصل حقدار تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ترقیاتی جائزہ اجلاس سے خطاب

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کا پیسہ ہمارے پاس امانت ہے جو اصل حقدار تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے.پونچھ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز پونچھ […]