اسلام آباد، 3 بڑی یونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کی 3 یونیورسٹیاں سیکیورٹی خدشات پر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق بحریہ، ایئر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کو بند کرنے کے احکامات آج […]

سابق وزیر کا پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

لاہور ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء ، سابق وزیر چوہدری عبدالغفور میو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، بلاول بھٹو کا ان کی شمولیت کا خیرمقدم، بلاول بھٹو نے کہا کہ چوہدری عبدالغفور این اے 125سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ […]

موسم سرما کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی، فیصلہ سنا دیا گیا

پشاور (پی این آئی ) موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کی تردید، خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت کا صوبے کے میدانی علاقوں کے اسکول کھولنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے پی نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بارے میں […]

سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

کوئٹہ(پی این آئی) سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ۔۔ بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز اور کالجز میں 16دسمبر سے 75دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024 کو کھولے جائیں گے۔ اس […]

موسم سرما کی چھٹیاں، پرائیویٹ سکولوں پر بھی پابندی لگا دی

لاہور (پی این آئی) ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے سکولوں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی اجازت […]

موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکشن کی جانب سےموسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکشن جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاق کے سرکاری تعلیمی […]

کالج اور یونیورسٹیاں جمعہ اور ہفتہ کے روز بند، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آئی این پی )سموگ کی شدت میں اضافہ کے باعث سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سموگ کی وجہ سے لاہور سمیت چھ ڈویژن میں کالجز اور جامعات […]

لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری

لاہور (پی این آئی) لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔۔۔نگران وزیر اعلی پنجاب نے شہر میں اسموگ کے باعث جمعے کو تمام تعلیمی ادارے اور ہفتہ، اتور مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار کو […]

اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ عدالت عالیہ نے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔لاہور […]

پنجاب کے 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کے 10 اضلاع میں اسموگ کی روک تھام کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ پنجاب کے شہر لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس […]

حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

لاوہر(پی این آئی) حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا۔۔۔ سموگ کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ہفتے کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف […]