کوروناوبا سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے ،وزیر توانائی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کوروناوبا سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے ،پاکستانی عوام نے جرات اور دلیری سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے ،عوام ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کے حوالے سے […]

لاہور میں ڈیلٹا کے بعد کورونا کی ایک اور قسم کے کیسز سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ، 24گھنٹے میں ڈیلٹا کے 12 اورایپسیلون کے 3 کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں کورونا سے متاثر تشویشناک مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے […]

75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ٗ طیب اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا

نیویارک(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر […]

سعودی اقامہ ہولڈرز پاکستانیوں کو سعودی عرب واپسی کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ پاکستان کی خصوصی درخواست پر سعودی عرب نے فیصلہ سنا دیا

ریاض ( پی این آئی ) پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والے سعودی اقامہ ہولڈرز کو سعودی عرب واپسی کی اجازت دینے سے متعلق اہم پیش رفت۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر بلال اکبر کی جانب سے […]

ترک صدر طیب اردگان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کیلئے آواز بلند کر دی،مودی سرکار کا گھنائونا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیر کی عوام کے ساتھ ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے […]

کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کیلئے بری خبر، یکم اکتوبر سے کون کونسی پابندی لگنے والی ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت صحت کی جانب سے انسداد کورونا کے لئے ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ پابندیوں سے متعلق فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت صحت کا […]

افغانستان میں کیا کرنے جارہے ہیں؟ امریکی صدر جوبائیڈن نےنئی حکومت کیلئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ ملکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے،ہمیں مل کر دہشت گردی کے خطرے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔افغانستان میں مسلح جدوجہد کے بعد سفارتی کاری کے نئے دور کا آغاز کررہے ہیں۔ […]

کورونا وبا میں کمی، اضافی پابندیاں ہٹانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) این سی او سی نے کورونا وبا میں بتدریج کمی کے رجحان کے مدنظر شدید پھیلا والے اضلاع سے اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں این سی […]

حاملہ اور بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں کیا ویکسین لگوا سکتی ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر کی جانب سےکورونا وائرس کی چوتھی لہر کےد وران این سی او سی کی جانب حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔این سی او سی […]

کون سی ویکسین کو 5 سے 11 سال تک کے بچوں کے لیے مناسب قرار دے دیا گیا؟

واشنگٹن (پی این آئی) دوا ساز امریکی کمپنی فائزر نے کورونا ویکسین کو پانچ سے 11 برس کے بچوں کے لیے مناسب قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق فائزر اور بائیو این ٹیک نے کہا ہے کہ آزمائشی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی […]

نیشنل ٹی 20کپ کے میچز شائقین اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے قومی ٹی20کپ کے دوران شائقین کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں […]