آل پاکستان انجمن تاجران نے اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (آئی این پی) آل پاکستان انجمن تاجران کے چیئرمین سپریم کونسل نعیم میر نے معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے لئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے دو دفعہ پاکستان کو ڈیفالٹ […]

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر غور شروع کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم نامزد کرنے پر غور شروع کردیا، اس حوالے سےالیکشنز ایکٹ 2017 ء میں ترمیم بھی زیر غور ہے، جس کا مقصد نگران سیٹ اپ کو […]

الیکشن نئی مردم شماری یا پرانی پر ؟ فیصلہ کب ہوگا ؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر جیسی سیکرٹ دستاویز پبلک کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین پر آرٹیکل چھ لگ سکتا ہیاور ان کی گرفتاری کا امکان ہے، حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل […]

بلوچستان کو دوبارہ 5 سال کے لیے لیز پر دیا جارہا ہے، بلوچ لیڈر کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان سے آزاد رکن اسمبلی اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو دوبارہ 5سال کے لیے لیز پر دیا جارہا ہے بلوچستان میں عوام کی حکومت کو بننے دیا جائے رکن اسمبلی محسن داوڑ […]

قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تاہم نگران وزیراعظم کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیردفاع […]

عمران خان انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں،ہو سکتا ہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے۔ نجی ٹی وی کوخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ پرویزخٹک سینئر سیاستدان ہیں،انہوں نے […]

ایک اور تگڑی سیاسی شخصیت نے عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کردیا

ڈی جی خان(پی این آئی) پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی، این اے 192 ڈی جی خان سے سردار محمد خان لغاری بھی ساتھ چھوڑ گئے۔انہوں نے 2018 کا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑا تھا اور اپنے مدمقابل شہبازشریف کو […]

شیخ رشید پھر متحرک ہو گئے، نئی تاریخیں دے دیں

راولپنڈی (آئی این پی) شیخ رشید نے کہا کہ13پارٹیوں کابھان متی کاکنبہ عنقریب ایک دوسرے کا پوسٹمارٹم کرنے والا ہے۔ بیس تاریخ سیالٹی گنتی شروع ہو جائے گی اور بارہ اگست تک کٹی کٹا نکل آئے گا۔چوبیس کروڑ لوگوں کی خواہشوں کو پس پشت نہیں […]

پی ٹی آئی حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل تھی، محمد زبیر کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق اگر تحریک انصاف حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل ہو جاتی۔       تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے گفتگو […]

ق لیگ نے ن لیگ کیساتھ 15سے 20نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ 15سے 20 سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ کریں گے، آگے چل کر استحکام پاکستان پارٹی سے بھی ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے۔       چودھری […]

انٹیلی جنس بیورو کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہبازشریف کو انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی، آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل فواد اسداللہ خان نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی،وزیراعظم نے انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی پر اطمینان کا […]