نگران وزیراعظم منتخب ہونے والے انوارالحق کاکڑ کے عمران خان سے تعلقات بارے بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے نگران وزیراعظم کا قرعہ فال سینیٹر انوارالحق کاکڑ کے نام نکل آیا اور اب اس بارے میں سینئر صحافی اور اینکرپرسن حامد میر کا موقف بھی آگیا۔سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ انوار الحق کاکڑ کا نام […]

آئندہ اتحادی حکومت سے متعلق خورشید شاہ کا بڑادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن ہوئے تو کسی ایک پارٹی کی حکومت نہیں بن سکے گی، آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہاندیدہ سیاستدان نے وزیراعظم کون ہو گا […]

نگران وزیراعظم کا انتخاب، اہم شخصیت پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کون بنے گا نگران وزیر اعظم؟ معروف ماہر معیشت خاموشی سے پاکستان پہنچ گئے، بیرون ملک مقیم سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ 2 دن قبل کراچی پہنچے، پاکستان پہنچنے کے بعد ملاقاتوں کا آغاز کر دیا۔ دوسری جانب وزیراعظم […]

پی ٹی آئی پر پابندی ؟ہاں یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے بات کھل کر بتا دی

فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس جتھے پر پابندی لگنی چاہیے، […]

نگران وزیراعظم کے لیے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا نام بھی زیر غور

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیر اعظم کے لئے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد کا نام بھی زیر غور آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت اتحادیوں کے ویڈیو لنک اجلاس کا احوال سامنے آگیا۔ ویڈیو لنک اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور […]

اسمبلیاں قبل از وقت تحلیل ہوں گی یا نہیں؟ حکمران اتحاد نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی تمام جماعتوں نے اسمبلیوں کی تحلیل 9 مئی کو کرنے پر اتفاق کرلیا ہے، اتحادیوں نے کہا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، مردم شماری کے معاملے پر سی سی ای جو فیصلہ دے گی وہ قبول […]

جنرل الیکشن فروری 2024تک جانے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ مردم شماری کی منظوری سے الیکشن فروری 2024 تک جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مردم شماری کی منظوری سے الیکشن میں تاخیر ہوگی،مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کی […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں35فیصد اضافہ کر دیاگیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں تنخواہوں میں مناسب اضافہ نہ ہونے پر سرکاری ملازمین سراپا احتجاج تھے جس پر وزیراعظم شہبازشریف نے […]

نگران وزیر اعظم کیلئے 2 اہم ترین نام پر غور شروع

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ، اسی سلسلے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق صدر آصف زرداری ملاقات بھی کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں […]

فواد چوہدری نے وزیر دفاع خواجہ آصف پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن سے اہم مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

محمد انور معین زبیری کی کتاب “مقامات ِ نور” کا دیباچہ: یادوں کا اجالا، دیباچہ نگار: سید عارف معین بلے

یاد آنکھوں میں ٹھہرا ہوا پانی ہے۔یاد اپنوں کی نشانی ہے۔ یاد ایک محمل ہے ،جس میں لیلی ء معانی ہے۔ یہ ایک دریا ہے ، جس میں روانی ہے۔یاد سمندر ہے، جس میں طغیانی ہے۔یاد ہی سے اندھیروں میں ضوفشانی ہے۔یاد بڑھاپے میں جوانی […]