جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بنتے ہی مریم نواز کا بڑا بیان آگیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن […]

راجہ ریاض بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ راجہ ریاض نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا۔ملاقات میں اسحاق […]

مسلم لیگ ق نے کس سیاسی جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد کرنے کا عندیہ دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

گجرات (پی این آئی ) پاکستان مسلم ق کے سیکرٹری جنرل چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں کچھ حلقوں میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین نے کہا کہ شہبازشریف […]

مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی سے نہیں، ن لیگ، جی ڈی اے ، متحدہ سے اتحاد ہوسکتا ہے،الیکشن سے نہیں بھاگ رہے 90دنوں میں الیکشن کیلئے تیار ہیں، لیکن صدر […]

سلیم صافی نے ن لیگ اور مولانا فضل الرحمٰن سمیت بڑوں بڑوں کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی کا صبر بھی جواب دے گیا اور سب سیاسی پارٹیوں کے ’کارنامے‘ بیان کردیئے۔ اپنے کالم میں سلیم صافی نے لکھا کہ ’عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو یہ ورد کرتے رہے کہ ملک معاشی طور […]

پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ نے ن لیگ کے اندر بڑی جنگ چلنے کی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشد شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کے اندر بڑی جنگ چل رہی ہے، یہ پیپلزپارٹی پر تنقید کرکے اپنے اختلافات کا بوجھ ہم پر ڈالنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) […]

اگر ایک وزیراعظم کا تعلق پی ایم ایل این سے تھا تو وہ پی ایم ایل این کی حکومت نہیں تھی، پی ڈی ایم کی حکومت کمپرومائز کی حکومت تھی، سینیٹر عرفان صدیقی نے دلائل کا انبار لگا دیا

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اتحادی ایک خاص وقت کے لئے ملتے ہیں اور اسکے بعد جب انتخابات کا میدان سجتا ہے تو سبھی اپنے اپنے منشور اور بیانیہ کے مطابق انتخابات لڑتے ہیں، پاکستان […]

شاہ محمود قریشی نے نگران وزیراعظم سے کس کی رہائی کا مطالبہ کر دیا؟ بڑی توقعات لگا لیں

اسلام آباد (پی این آئی) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت جذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتار خواتین کی رہائی کا اعلان کرے تو اچھی پیشرفت ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

راجہ ریاض  نے ن لیگ میں شمولیت کا ارادہ ترک کر دیا، اگلی منزل کونسی سیاسی جماعت ہوگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ ہم 22 سابق ایم این ایز ہیں جمعرات کوآئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے،جس جماعت میں بھی گئے 22 ممبران ساتھ جائیں گے، ن لیگ میں جانے کی بات […]

الیکشن کب ہوں گے؟ راجہ ریاض نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ الیکشن 15فروری سے ایک ہفتہ پہلے یا بعد میں ہوجائیں گے، اگر اس میں کوئی کمی ہوئی تو میں ذمہ دار ہوں گا، کسی کو ابہام ہے تو چیک کر لے […]

ق لیگی رہنما چوہدری شافع حسین نے بھی عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے بھی اگلے عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا،شافع حسین کا کہنا ہے کہ لگ رہا ہے عام انتخابات فروری 2024 تک چلے جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ […]