سول ایوی ایشن نے ملازمین کے لئے کورونا ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دے دیا

کراچی (آئی این پی) سول ایوی ایشن نے ملازمین کے لئے کورونا ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دے دیا ، اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یکم اکتوبر سے ملازمین نادرا ویکسینیشن کارڈ کا لازمی ڈسپلے کریں ، عملے و افسران ویکسینیشن […]

کورونا ویکسینیشن، 12 سال تک کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں 12 سال تک کی عمر کے بچوں کو بھی کورونا کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)نے پاکستان میں 12سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانیکا […]

پاکستان نے آن آرائیول ویزے کی سہولت 50 ممالک سے بڑھا کر 65 کرنےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ افغانستان جانے والے افراد کی تعداد وہاں سے پاکستان آنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔انہوںنے کہاکہ آن آرائیول ویزے کی سہولت 50 ممالک سے بڑھا کر 65 کرنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے […]

وفاقی وزیر شیخ رشید نے ن لیگ میں 3گروپ بننے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک با رپھر دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) 3 دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی، دو سال بعد ایک نیا سیاسی ماحول دیکھ رہا ہوں جس میں آج جیسے حالات نہیں ہوں گے، مسلم […]

آئندہ دو سے تین ہفتوں میں سعودی عرب جانے کیلئے پابندیاں ختم ہوجائیں گی

پشاور (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے پاکستانی عمرہ زائرین کو خوشخبری سنادی۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں سعودی عرب جانے کیلئے پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔پشاور میں حاجی کیمپ فیز سیون میں نئے رہائشی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کا الزام مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر عائد

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کا الزام مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر عائد کر دیا۔شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں […]

احتجاجی طلبا کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے لی گئی،نوٹیفیکیشن جاری

کوئٹہ (آن لائن )پی ایم سی آن لائن ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی طلبا کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے لی گئی۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان پراسیکیویشن سروس (آئین اینڈ پاورز)ایکٹ 2003 کے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کا معاملہ، دو بڑی گرفتاریاں کر لی گئیں

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نام پر کورونا ویکسین کی جعلی انٹری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے جانے والے دونوں ملزمان کو تھانہ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کیلئے فون کس ملک سے کیا گیا؟ بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی )وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی ویکسینیشن کے لیے کینیڈا سے فون آیا اور وارڈ بوائے نے انٹری کی۔انہوںنے کہا کہ کینیڈا سے نوید نامی شخص نے فون کرکے آئی ڈی کارڈ کا اندراج کرایا اورآپریٹر […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف کارروائی شروع، 2 گرفتار کر لیے گئے

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کی ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کا آغاز کراچی سے کیا گیا ہے جہاں پولیس نے دو افراد کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کے الزام میں گرفتار […]

پاکستان سے جدہ، دبئی، لندن اور دیگر شہروں کیلئے پروازوں کا آغاز، ٹکٹوں کی قیمتوں میں ردو بدل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سے جدہ، دبئی، لندن اور دیگر شہروں کیلئے پروازوں کا آغاز، ٹکٹوں کی قیمتوں میں ردو بدل سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا پابندیوں میں نرمی ہوتے ہی مقامی وغیرملکی ائیرلائنز نے کرایوں میں اضافہ […]