عالمی رینکنگ جاری ، وزیراعظم عمران خان دنیا کے نمبر ون سیاستدان قرار

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا کے باعث معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی بینک کے تعاون کو سراہتے ہیں،حکومت کورونا کے بعد معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مصروف ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر خسرو بختیار نے عالمی بینک کے نائب صدر سے ٹیلیفونک […]

اقتصادی راہداری منصوبہ منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتا رہے گا،چین اور پاکستان کے درمیان ہمیشہ سے باہمی اعتماد ، تعاون، دوستی اور حمایت پرمبنی تعلقات ہیں،ترجما ن نے واضح کر دیا

بیجنگ/ کراچی (این این آئی)چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کچھ ممالک کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتارہے گا، جو چین کے ایک خطہ اور ایک شاہراہ پروگرام کا اہم منصوبہ ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل […]

تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے،وزیر تعلیم

کراچی(پی این آئی):تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے،وزیر تعلیم، چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا‘ مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق بات چیت کی گئی ملاقات کے دوران […]

مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، تمام کلاسز ایک ہی وقت میں کھولی جائیں، آل پاکستان اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(پی این آئی):مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، تمام کلاسز ایک ہی وقت میں کھولی جائیں،آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن، آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن نے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے تمام کلاسوں کو ایک ہی وقت […]

پنجاب بھر میں نئے اکنامک زون، یونیورسٹیاں، نئے ہسپتال ، راوی ریور ویو سٹی ،سمیت 1300 تعمیر و ترقی کے منصوبے جاری ہیں، پی ٹی آئی کے لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف عامر مغل نے کہا ہے کہ پنجاب میں دو سالوں میں تیز ترین ترقی پر بزدار سرکار مبارکباد کی مستحق ہے۔اپنے ایک پیغام میں انہوںنے کہاکہ پنجاب سے ون میں […]

پاکستان کا انتہائی قریبی مسلم دوست ملک جس میں بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

کوالالمپور (پی این آئی ) اسلامی ملک نے بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی، کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بھارت، انڈونیشیا اور فلپائن کے شہریوں کو ملائشیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا نے بھارت […]

پہلا خلیجی ملک جو کرونا وائرس کو شکست دینے کے انتہائی قریب پہنچ گیا، صرف کتنے مریض زیرِ علاج ہیں؟

دوحہ(پی این آئی) کورونا کی مہلک وبا پر قابو پانے میں تمام خلیجی ریاستوں میں اب تک قطر کو زیادہ کامیاب حاصل ہوئی ہے۔ قطری حکام نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی مملکت سے کورونا کا خاتمہ ہو جائے گا۔ مملکت میں کورونا […]

منگل سے تمام سکول کھولنے کا اعلان، ہمسایہ ملک کا دلیرانہ فیصلہ، ایس او پیز کا سخت نفاذ ہو گا

ووہان(پی این آئی)منگل سے تمام سکول کھولنے کا اعلان، ہمسایہملک کا دلیرانہ فیصلہ، ایس او پیز کا سخت نفاذ ہو گا ۔چین کے شہر ووہان جہاں سے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کا آغاز ہوا تھا کے حکام نے آئندہ منگل سے تمام سکول کھولنے […]

ایک اور خلیجی ملک جہاں یکم ستمبر سے تمام مساجد کو نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

دوحہ(پی این آئی) آج بحرینی حکومت کی جانب سے مملکت کی مساجد کو کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا ، جس کے بعد قطری حکومت کی جانب سے بھی اہم اعلان کرتے ہوئے یکم ستمبر سے تمام مساجد کو نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کے […]

شادی ہال کب سے کھولے جائیں گے؟ حکومت نے بالآخر اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ستمبر کے دوسرے ہفتے سے شادی ہال کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال سے پنجاب شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ جس کے دوران میاں اسلم اقبال نے اعلان کیا کہ شادی […]