کسی بھی ملک کو پوری دنیا کا باس بننے کا کوئی حق نہیں، چین نے امریکا کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے واضح کر دیا

نیویارک(پی این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے انہوں نے اعلان کیا کہ چین پوری دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا‘ چین کے صدر نے اقوام متحدہ […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وباء کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پنجاب میں دوحلقوں میں ضمنی انتخابات بھی ملتوی کردیے جائیں گے، ستمبر کے بعد 6 ہفتوں کی رپورٹ میں کورونا کیسز کا جائزہ لے کرانتخابات کا فیصلہ […]

حکومت نے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت دیدی۔ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اہم اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا جس میں اجلاس میں تعلیمی ادارے […]

بیرون ملک مقیم کتنے پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا؟ حکومت نے پارلیمنٹ میں خوفناک اعدادوشمار پیش کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)بیرون ملک مقیم کتنے پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا؟ حکومت نے پارلیمنٹ میں خوفناک اعدادوشمار پیش کر دیئے،پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ کو وزارت سمندر پار پاکستانیز نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے […]

پاکستان بھر کے ریسٹورنٹس کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے شاندار منصوبے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر کے ریسٹورنٹس کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے شاندار منصوبے کا اعلان،کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 ستمبر2020ء) پاکستان سمیت خلیجی ممالک میں کروڑوں افراد کو ان کے گھر کی دہلیز پر سفری سہولیات فراہم کرنے والی کریم سُپر […]

ہفتے کے روز بینک کھلے ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے محدود بینک برانچیں کھولنے سے متعلق اعلان کردیا۔

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتے کے روز بینک کھلے ہوں گے یا نہیں؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے محدود بینک برانچیں کھولنے سے متعلق اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کو محدود بینک برانچیں کھولنے سے متعلق اعلان کردیا۔ایس بی پی کے اعلامیے […]

پاکستان میں کرونا وائرس ویکسین کب سے لگائی جائیگی؟وفاقی وزیر اسد عمر نےبتا دیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین کا ٹرائل اگلے10دن میں شروع ہوگا، پاکستان میں چین کی تیار کردہ ویکسین کے ٹرائل کا تیسرا مرحلہ ہوگا، جس میں پاکستان بھی شامل ہوگا۔انہوں نے ٹویٹر پر […]

نواز شریف اگر واپس نہیں آنا چاہتے تو۔۔۔۔حکومت نے سابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کو ایک سزا یافتہ مجرم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ لندن میں مزے کر رہے ہیں، اگر وہ واپس نہیں آنا چاہتے تو پلی بارگین کریں، نوازشریف کو واپس لائیں ورنہ […]

نوازشریف ایک سزا یافتہ مجرم ہیں، واپس نہیں آنا چاہتے تو پلی بارگین کریں، وفاقی کابینہ کے رکن نے پیش کش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کو ایک سزا یافتہ مجرم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ لندن میں مزے کر رہے ہیں ، اگر وہ واپس نہیں آنا چاہتے تو پلی بارگین کریں ، نوازشریف کو […]

پاکستان کا واحد صوبہ جہاں کرونا وائرس پھر سے تیزی سے بڑھنے لگا، اموات میں بھی اضافہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا، ستمبر کے پہلے 11دنوں کے دوران ساڑھے 7سو سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے بلکہ اسی دوران کورونا وائرس کے شرکاء افراد میں سے […]

عالمی ٹاپ 10رینکنگ میں وزیراعظم عمران خان کا کھلاڑی بھی شامل ، حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کرونا کے باعث معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی بینک کے تعاون کو سراہتے ہیں،حکومت کورونا کے بعد معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مصروف ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر خسرو بختیار نے عالمی بینک کے نائب صدر سے […]