ٹرمپ نے بھارت کو گندا قرار دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو گندا ملک قرار دے دیا، امریکی صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو دیکھو، کتنا گندا ہے، وہاں کی ہوا کتنی آلودہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے کہا […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کی مخالفت میں اتنا آگے نہ بڑھے جس سے پورا نظام ہی متاثر ہوجائے،اپوزیشن جماعتیں اسمبلی میں ضرور احتجاج کریں لیکن اسمبلی کو غیر فعال بنانے سے نظام مضبوط ہو گا […]

عوام تیاری کر لے ، سینئر وفاقی وزیر نےایک بار پھر لاک ڈائون کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے کہاہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی، کورونا وبا سے اموات […]

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام،سندھ کے وزیر نیب سکھرمیں پیش ہوگئے ، ہر سوال کا جواب دوں گا

سکھر(این این آئی)رکن سندھ اسمبلی صوبائی وزیر سہیل انور سیال نیب آفس سکھرمیں پیش ،اپنے اوپر لگائے گئے آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزامات پر تحریری جواب جمع کرادیا ،میری ایک پن بھی آؤٹ آف ایف بی آر نہیں ،صوبائی وزیر کی نیب […]

پی آئی اے میرے حوالے کر دیں، چلا کر دکھا دوں گا، سابق وزیراعظم نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیرعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نجی کاروبار کی حیثیت سے پی آئی اے ان کے حوالے کی جائے تو وہ اس کو چلا کر دکھا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم […]

پی آئی اے پرائیویٹ سیکٹرمیں مجھے دیں، چلاکردکھائوں گا، شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کورونا وبا نہیں بڑھ رہی، تعداد میں بھی اضافہ نہیں ہو رہا۔منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا […]

ستمبر2020ء میں ترسیلات زر میں اضافہ ، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود ہماری معیشت کیلئے خوشخبری ہے ، ستمبر2020ء میں ترسیلات زر بڑھ کر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز ہوچکی ہیں ۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا […]

صبح صبح اچھی خبر، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنے ارب ڈالر بھجوا دیئے؟ مسلسل اضافہ جاری، وزیر اعظم عمران خان نے خبر دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)صبح صبح اچھی خبر، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنے ارب ڈالر بھجوا دیئے؟ مسلسل اضافہ جاری،وزیر اعظم عمران خان نے خبر دے دی، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے خوشخبری ہے ۔ستمبر2020 میں […]

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے کب نکالا جائے گا؟ شاہ محمود قریشی نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کانام گرے لسٹ سے کب نکالا جائے گا؟ شاہ محمود قریشی نے تاریخ بتا دی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ پاکستان 13 اکتوبر کے ورچوئل اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے […]

ہمیں آپ کو جیلوں میں رکھنے کا کوئی شوق نہیں بس یہ کام کر دیں، وفاقی وزیر نے اپوزیشن کو جیلوں میں جانے سے بچنے کا راستہ دکھا دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کی احتجاجی سیاست کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے اور ابو بچاؤ مہم کو انتشار پھیلاؤمہم میں تبدیل کردیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری […]