سائنسدانوں نے ’بروفن ‘سے کورونا وائرس کا علاج کرنے کی آزمائش شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

لندن (پی این آئی)سائنسدانوں نے ’بروفن ‘سے کورونا وائرس کا علاج کرنے کی آزمائش شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا…سائنسدانوں کا درد دور کرنے والی دوا ”بروفن” کو کورونا کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بروفن کورونا وائرس کا […]

پاکستان میں کورونا کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، پاکستانیوں کی اکثریت نے کورونا وائرس کو ڈرامہ قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، پاکستانیوں کی اکثریت نے کورونا وائرس کو ڈرامہ قرار دیدیا۔۔۔ کورونا وائرس کے خطرات کے حوالے سے پاکستانیوں کی رائے کے حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ […]

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کیلئے موثر ترین دوا تلاش کر لی گئی

ماسکو(پی این آئی)نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کیلئے موثر ترین دوا تلاش کر لی گئی… دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے اور […]

وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز لیکن پولی کلینک ہسپتال نے کورونا کے نئے مریضوں کا داخلہ بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز لیکن پولی کلینک ہسپتال نے کورونا کے نئے مریضوں کا داخلہ بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی… وزارتِ صحت کے مطابق پولی کلینک، نرم ہسپتال کی او پی ڈیز بحال کردی گئی […]

سرائے عالمگیر کےڈاکٹرز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سامان تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سرائے عالمگیر کےڈاکٹرز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سامان تقسیم۔کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے چیئرمین نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ کا آر ایچ سی سرائے عالمگیر کا دورہ،انہوں نےڈاکٹرز کو حفاظتی کٹس،ماسک اور سینی ٹائزر تقسیم کیے۔نورانی ٹرسٹ جہلم کے چیئرمین چیف کنلسٹنٹ […]

تین فٹ کا فاصلہ برقرار رکھ کر کورونا وائرس منتقل ہونے کا خطرہ کتنا کم ہو جاتا ہے؟ماہرین کی نئی تحقیق آگئی

اوٹاوا(پی این آئی) تین فٹ کا فاصلہ برقرار رکھ کر کورونا وائرس منتقل ہونے کا خطرہ کتنا کم ہو جاتا ہے؟ماہرین کی نئی تحقیق آگئی …. کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین کی طرف سے دو میٹر کا فاصلہ رکھنے کی تاکید کی جا […]

وہ 8زون جو کورونا وائرس کے حوالے سے انتہائی خطرناک ترین قرار دیدیئے گئے ، تشویشناک خبر آگئی

لاہور( پی این آئی) وہ 8زون جو کورونا وائرس کے حوالے سے انتہائی خطرناک ترین قرار دیدیئے گئے ، تشویشناک خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سمن آباد اورکینٹ زون سے 7۔14 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ سمارٹ سیمپلنگ کے بعد داتا گنج […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کا خاتمہ قریب، 90فیصد مریضو ں کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا گیا

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کا خاتمہ قریب، 90فیصد مریضو ں کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا گیا… سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس سے صحت یاب والوں کی شرح 90 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وبا کی شروعات سے […]

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، قرنطینہ میں چلے گئے۔پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ان کا کورونا وائرس کا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہو گیا، جون کے وسط میں کیا ہو گا؟ تشویشناک رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)عید الفطر کے بعد سے پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہو گیاہے اور اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے تاہم حکومتی اندازوں کے مطابق جون کے وسط میں کورونا وائرس کے مریضوں کی […]

نیا کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا، ڈاکٹروں نے بڑا دعویٰ کر دیا

روم (پی این آئی)نیا کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا، ڈاکٹروں نے بڑا دعویٰ کر دیا.. اٹلی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا جتنا عالمی وبا کے آغاز پر تھا۔مییا رپورٹ […]