تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کے احکامات کی خلاف ورزی پر آج کھلنے والے تمام اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی

کراچی(پی این آئی): کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے تمام اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی۔حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پہلے 27 […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) عید میلاد النبیﷺ کی چھٹی ختم؟ سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر میں 12ربیع الاول کے روز تمام سکولز کھلے رہیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام […]

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت 12 ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل 12 ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس موقع […]

طوفانی بارشیں اور اربن فلڈنگ ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں چار روز کے دوران شدید بارش اور اربن فلڈنگ سے مرنےوالوں کی تعداد انتالیس ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بتیس ہزار نو سو تینتیس افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے جبکہ کشتیوں کے ذریعے ریسکیو […]

شدید بارشیں، پانی گھروں میں داخل ہو گیا

تھرپارکر، بدین، ٹھٹہ، عمرکوٹ، میرپورخاص، ٹنڈوالہیار، سانگھڑ اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کئی شہروں میں نشیبی علاقوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔میرپورخاص میں دو روز […]

بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پی سی بی کا طلبا کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوسرے ٹیسٹ میں طلبا کے لیے اسٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلباکو تعلیمی ادارے کا کارڈ ساتھ لانا ہوگا، طلباکسی بھی وی آئی […]

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے 14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔14 اگست کے روز ملک بھر میں بینک اورتمام مالیاتی ادارے […]

بڑی اداکارہ نے نماز پڑھنے کی وجہ کا انکشاف کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستانی اداکارہ سعدیہ امام کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے پڑھاتے ہیں مگر تربیت کرنا والدین کا کام ہے۔حال ہی میں ماضی کی اداکارہ و میزبان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنی بیٹی کے ہمراہ شرکت کی۔ دوران پروگرام انہوں […]

موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات بڑھا دی ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ شدید گرم موسم کے تحت تعطیلات بڑھائی گئی ہیں۔ تعلیمی ادارے 4 اگست تک بند رہیں گے۔وفاقی وزارت تعلیم کی جانب […]

کینیڈا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بری خبر، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا نے بین الاقوامی طالب علموں کے لیے سٹڈی پرمٹ کا حصول مزید سخت بنانے کے لیے نئی قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نئے مجوزہ قوانین کے تحت ایسے تمام غیرملکی طالب علموں کے سٹڈی پرمٹس […]

بجلی اور گیس کے بعد پانی کے میٹرز لگانے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نئی پانی کی پالیسی تیار کر لی گئی۔ نئی پانی کی پالیسی کے تحت پانی فروخت کرنے والوں اور زیرِزمین استعمال کرنے والوں کے لیے میٹر نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن جاری کر […]