عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا، وفاقی وزیر نے عوام سے لاہورجلسے میں شرکت نہ کرنے پر شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ لاہوریوں کا شکریہ! انہوں نے حکومتی اپیل پرعمل کرکے جلسے میں شرکت سے اجتناب برتا،لوگ اب سمجھ دارہیں تو وہ ان کے ذاتی مفادات کیلئے کیوں آئیں گی […]

باخبر ذرائع نے تاریخ دیدی، پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کس تاریخ کو شہر اقتدار اسلام آباد میں داخل ہو گا؟

سرگودھا(این این آئی)پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہو کر 25 جنوری کو شہر اقتدار میں داخل ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے لانگ مارچ پروگرام کا شیڈول ترتیب دے دیا گیا جس کے تحت مختلف اضلاع سے ہوتا ہوا لانگ مارچ 25 […]

پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا لاہور میں سیاسی پاور شو ،ایاز صادق نے مہمانوںکے لیے رنگ برنگے کھانے تیار کروا لیے ، مولانا فضل الرحمان کا پسندیدہ کھانا بھی تیار

لاہور (پی ڈی ایم ) پی ڈی ایم آج صوبائی دارالحکومت میں سیاسی پاور شو کرنے جارہی ہے جس کیلئے مینار پاکستان میں جلسے کیلئے پنڈال سجا لیا گیا۔جلسہ انتظامیہ کے مطابق پنڈال میں چالیس ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئیں ہیں جبکہ 120 فٹ […]

جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئیں سیاست چھوڑ دوں گا،فیاض الحسن کا پی ڈی ایم کو بڑا چیلنج

لاہور( پی این آئی ) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے۔ کہ اپوزیشن اقبال پارک میں 50 ہزار کرسیاں بھر دے میں سیاست چھوڑ دوں گا۔اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا ۔کہ […]

سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 1840ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ […]

ایسی نالائق ، نااہل ، نکمی ، کرپٹ ، ڈس آنسٹ اور سلگش حکومت شیخ رشید جوش خطابت میں اپنی ہی حکومت پر چڑھ دوڑے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ۔اپنی پہلی ہی پریس کانفرنس میں جوش خطابت میں حکومت کو ہی ہدف تنقید بنا گئے۔ وزیرداخلہ بننے کے بعد راولپنڈی میں کی جانے والی۔ اپنی پہلی پریس کانفرنس میں […]

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے میں ایک دن سکول کھلیں گے، اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نجی سکولوں کو ایک دن بچوں کو بلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے ریلیف فنڈ کے تحت نجی سکولوں کیلئے بلاسود قرضے اور رجسٹریشن میں ایک سال کی توسیع دینے کا فیصلہ بھی کیا، […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے پاکستان میں ڈالروں کے انبار لگا دیئے، مسلسل چھٹے مہینے بھی کتنے ارب ڈالر بھیجے گئے؟

کراچی (این این آئی) گزشتہ ما ہ نومبرکے دوران بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر بڑھنے کی رفتار برقرار رہی اور مسلسل چھٹے مہینے ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے […]

شیخ رشید کے وزیر داخلہ بنتے ہی حکومت کا 13دسمبر لاہور جلسے کے بارے میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )شیخ رشید کے وزیر داخلہ بننے کے فوراً بعد پنجاب حکومت نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کو 13دسمبر کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موجود ہ کرونا وائرس کی […]

اسٹرٹیجک سے معاشی بیانیے تک سفر، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

خاموشی سے لیکن کامیابی سے پاکستان کا عمومی بیانیہ بدل رہاہے۔ پاکستان کی پہچان اب محض ایک دفاعی مستقر کی نہیں بلکہ اسے معاشی امکانات اور مستقبل کی قابل ذکر معاشی قوت کے حامل ملک کے طور پر دیکھاجانا شروع ہوچکاہے۔ وزیراعظم عمران خان سے […]

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نےچئیرمین این ڈی ایم اے کا عہدہ چھوڑ دیا،این ڈی ایم اے کا نیا سربراہ کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل […]