سابق کونسلر برمنگھم راجہ ایاز خان کا اپنی صحت کے حوالے سے احباب کے نام خصوصی پیغام

برمنگھم (خادم حسین شاہین) سابق کونسلر برمنگھم راجہ ایازخان ایڈووکیٹ جو ان دنوں اپنی ذاتی مصروفیات کے باعث پاکستان میں موجود ہیں نےاپنی صحت کے حوالے سےاحباب کےپیغام میں کہا ہے کہ دوست احباب اور عزیز و اقارب کی دعاؤں اور نیک خواہشات سے اللہ […]

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو خبردار کر دیا, اب ہمارے پاس عذر نہیں ہے کہ ہم سیکھ رہے ہیں، کارکردگی کا وقت آ گیا ہے

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وزارتوں کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمارے پاس عذر نہیں ہے کہ ہم سیکھ رہے ہیں، کارکردگی کا وقت آ گیا ہے، حکومت میں آئے تو تین ماہ سمجھنے میں […]

بریکنگ نیوز! یکم جنوری سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) یکم جنوری سے آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر مال روڈ پر سٹارز کالج میں آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران […]

دنیا کے سب سے عظیم وزیراعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر امریکا میں چھٹیوں پر غائب ہوگئے ہیں، معاون خصوصی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح کراچی میں 21 80. فیصد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے […]

سعودی حکام نے خواتین عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی، سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔خواتین زائرین کی رہنمائی […]

دینی مدارس میں درس وتدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد

پشاور(این این آئی)صوبائی حکومت نے ملک میں کورونا کی دوسری لہر اور پازیٹو کیسز میں نمایاں اضافے اور نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن اتھارٹی کے فیصلے کی روشنی میں صوبے بھر میں دینی مدارس میں درس وتدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔صوبائی […]

کرونا وائرس پر قابو پانا مشکل ہو گیا، لاک ڈائون کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

ویانا(پی این آئی)آسٹریا میں لاک ڈاؤن کا دورانیہ 26 دسمبر سے 18 جنوری تک بڑھا دیا گیا اور وزیراعظم سبسٹین کرز نے “سخت لاک ڈاؤن” میں واپسی کا اعلان کر دیا , منفی ٹیسٹ کے نتائج کے حامل افراد کے لئے 18 جنوری سے لاک […]

”نوازشریف جنرل جیلانی کے سامنے اتنے جھک جاتے تھے لگتا تھا کہ ان کے جوتے ہی پالش نہ کرنے لگ جائیں”

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف جنرل جیلانی کے سامنے اتنا جھک جاتے تھے کہ لگتا تھا کہ ان کے جوتے ہی پالش نہ کرنے لگے جائیں۔ نواز شریف نے کرپشن کرکے […]

اپوزیشن جماعتوں کے استعفے ، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے چھ صوبائی اور دو قومی حلقوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی تین، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ایک ایک نشست بھی شامل ہے۔یہ اہم فیصلہ چیف […]

سینئر ن لیگی لیڈر کے والد پر سرکاری زمین پر قبضہ کر کے سینما بنانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور( این این آئی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر مقدمہ درج ،مقدمے میں ایم او پلاننگ طاہر گجر اور سابق بلڈنگ انسپکٹر سرفراز احمد کومعاونت […]

گیتا کو پاکستان سے گئے پانچ سال بیت گئے، خاندان کا کچھ پتا نہ چلا بھارت کے کس علاقے میں رہائش پذیر ہونے کے اشارے ملے ہیں؟

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی لڑکی گیتا کو پاکستان سے گئے پانچ سال بیت گئے، خاندان کا کچھ پتا نہ چلا،گیتا نامی اس ہندوستانی لڑکی کو مرحوم عبدالستار ایدھی اور ان کی اہلیہ نے پال پوس کر بڑا کیا تھا۔بھارت سابق وزیر خارجہ آنجہانی سشما سوراج […]