پنجاب میں خوشحالی اور ترقی، چوہدری جاوید کا کالم

  ایک طرف ملک میں کرونا کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے تو دوسری طرف پی ڈی ایم میں شامل 11جماعتیں اپنی اپنی سرکس لگا رہی ہیں اورقوم سابق ادوار میں ہونے والی اربوں روپے کی لوٹ مار نہیں بھولی عوام کے خون پسینے کی […]

وزیراعظم عمران خان نے اشیاء خوردو نوش میں ملاوٹ کرنے والے عناصر اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی سخت حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم نے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں استحکام کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کسی بھی بحران سے بچنے کیلئے طلب اور رسد کے اعشاریوں کی کڑی نگرانی کی ہدایات دیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت روزمرہ […]

چین نے پاکستان کو سی پیک منصوبوں سے متعلق بڑی یقین دہانی کرا دی

بیجنگ/اسلام آباد(پی این آئی) چین نے ”سی پیک“ منصوبے کے لیے پاکستان کو قرض کی فراہمی سے قبل اضافی ضمانتیں طلب کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان چاؤلیجیان نے بیجنگ […]

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سال 2020 کے دوران اب تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیاجاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس کے آغاز پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر18ارب8کروڑ14لاکھ ڈالر کی سطح پر تھے جو کہ اس وقت […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، سب کو ویکسین مفت لگے گی، 7 لاکھ افراد کا ویکسین کے لیے اندراج

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں سات لاکھ سے زیادہ افراد نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔ ان میں مملکت کے شہری اور مکین دونوں شامل ہیں۔ سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے 15 دسمبر کو […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ شفقت محمود نے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں کی بند ش پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بطور وفاقی وزیر تعلیم میں چاہتا ہوں تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں۔ جونہی کورونا کے حوالے سے صحت کی صورتحال بہتر ہوگی […]

بانی پاکستانی کا 144 واں یوم پیدائش قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

لاہور ( این این آئی) بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کا 144واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ۔دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعائوں سے ہوا جس میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ […]

بانی پاکستانی کا 144 واں یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائیگا،عام تعطیل ہو گی

کراچی ( این این آئی) بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کا 144واں یوم پیدائش آج 25دسمبر (بروزجمعہ)کو انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا ۔دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعائوں سے ہوگا جس میں قائد […]

وزارتِ داخلہ 120 دن میں بدل دیں گے، شیخ رشید نے نیا ٹارگٹ سیٹ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں کہ وزارتِ داخلہ 120 دن میں بدل جائیگی،اسلام آباد پولیس کی استعدادِ کار بڑھائیں گے،وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت میں تمام چیلنجز سے سرخرو ہوں گے۔بد ھ کو اسلام […]

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے زیر اہتمام آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں الوداعی تقریب

مظفرآباد (پی این آئی) سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے زیر اہتمام آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی، تقریب سے قائم مقام چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم […]

سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا اعلان، کب تک بند رہیں گے؟ جانئے

کراچی(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کااعلان ، کب تک بند رہیں گے؟ جانئے، کراچی میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج اور […]