ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ،رواں سال حج محدود کرنے کا امکان

مکہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق […]

کن لوگوں میں کورونا وائرس سے موت کا خطرہ40فی صد بڑھ جاتا ہے؟چینی سائنسدانوں کی رپورٹ آگئی

ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کی ہلاکت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے۔یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔جریدے یورپین ہارٹ جرنل میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چین میں کورونا وائرس کے جن […]

دنیا کورونا وائرس پر کس طرح قابو پا سکتی ہے؟چینی حکومت نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)کورونا وائرس کووڈ-19 کی وبا اس وقت پوری دنیا کے لئے ایک سنگین چیلنج بنی ہوئی ہے۔مئی کے آخر تک چائنیز مین لینڈ پر وبا سے متاثر مریضوں کی تعداد 83017 تھی۔ جن میں سے 78307 مکمل طور پر صحت یاب ہو کر […]

اٹلی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا حملہ ، دیکھتے ہی دیکھتے کتنی اموات ہو گئیں؟

روم(پی این آئی)اٹلی میں اتوار کے روز کورونا وائرس سے متاثرہ 197 نئے مریضوں اور مزید 53 اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔ایک دن قبل 270 متاثرین جبکہ 72 اموات کی اطلاع تھی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 21 فروری سے اب تک ہلاکتوں کی کل […]

چین کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں رکاوٹ بن گیا؟امریکی سینیٹر نے سنگین الزام عائد کر ڈالا

نیویارک(پی این آئی)امریکہ کے ایک سینیٹر نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مغربی ممالک کی ان کوششوں کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہا ہے جن کا مقصد کورونا وائرس کی موثر ویکسین تیار کرنا ہے۔اس بیان نے امریکہ اور چین کے درمیان […]

سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا، رپورٹ کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہو گیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاویز کرگئی۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 10 دن کے مقابلے میں اتوار کو ریکارڈ 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ […]

ایران میں کورونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر، پہلا اسلامی ملک بن گیا، تشویشناک تفصیلات آگئیں

تہران(پی این آئی) ایران میں کورونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر، پہلا اسلامی ملک بن گیا، تشویشناک تفصیلات آگئیں…. لاک ڈاؤن میں نرمی لانے کے بعد ایران کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں سے […]

مشکل وقت میں اچھی خبر آگئی، اہم ملک نے کورونا وائرس کو تباہ کرنیوالا کپڑا تیار کر لیا

ٹوکیو(پی این آئی) لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار تھا لیکن جاپانی سائنسدانوں نے ایک ایسا کپڑا تیار کر لیا ہے جو کورونا وائرس کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس کپڑے میں یہ صلاحیت ہے کہ حرکت […]

پاکستان میں کورونا وائرسا اتنا مہلک نہیں جتنا یورپ میں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ بیماری اتنی مہلک نہیں جتنا یورپ اور دیگر ممالک میں رہی۔اسد عمر […]

چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنےوالا پہلا ملک بننے کیلئے کوششیں تیز کر دیں، ستمبر میں ویکسین لانے کا امکان

بیجنگ(پی این آئی)چین ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے جو ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کو خطرے سے دوچار افراد کے لیے متعارف کراسکتا ہے چاہے اس دوران کلینیکل ٹرائل پر کام ہی کیوں نہ […]

گنجے مردوں کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کا خطرہ کیوں زیادہ ہو تا ہے؟نئی تحقیق میں حیرا ن کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔محققین نے مشورہ دیا ہے کہ گنج پن کو ہائی رسک عنصر سمجھا جانا چاہیے، انہوں نے یہ بات امریکا میں کورونا […]