وزیر اعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد( پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان میں کورونا کی تشخیص ہو گئی ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ […]

ملک میں کرونا میں خوفناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلائو میں شدت آگئی، 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 9 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 42افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ […]

کورونا وائرس قابو سے باہر، تجارتی مراکزبند لیکن سکول کھلے رہیں گے

پیرس (پی این آئی) یورپی ملک فرانس کے دارالحکومت پیرس اور اس کے مضافات میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔فرانس کے وزیرِ اعظم کاسٹیکس نے کورونا کے متاثرین میں مسلسل اضافے اور ہسپتالوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ […]

کرونا وباء کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں،24گھنٹوں میں درجنوں افراد جاں بحق،ہزاروں نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد( پی این آئی )ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ساڑھے 3 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار […]

کورونا وائرس بے قابو، مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر

پشاور(پی این آئی) کرونا وائرس کا خطرناک حد تک پھیلاو، مزید اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، خیبرپختونخواہ کی حکومت نے صوبے کے کل 8 اضلاع کے تمام تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند کر دیے، مذکورہ اضلاع میں کرونا پھیلنے کی شرح […]

وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کا خطرہ سب سے کم ہے، صوبائی حکومت نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے صوبے میں کورونا کیسز بڑھنے کے امکانات کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ تاہم اس وقت سندھ میں کرونا کیسز کی شرح تشویشناک نہیں ہے۔چنیسرگوٹھ میں میڈیا سے گفتگومیں وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے بتایا کہ […]

کورونا وائرس کا پھیلائو جاری، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر شدید، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تین علاقوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے تین سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا ہے ۔ […]

’’کرونا کیسز میں اضافہ ، این سی او سی کا اجلاس ‘‘ اسکولز اور تعلیمی اداروں پرپابندیاں دوبارہ نافذ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل سلطان اور شفقت محمود این سی او سی کے اجلاس کے بعد بریفنگ دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان بریفنگ میں بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کی شرح […]

پاک چین دوستی کا واضح ثبوت، پاکستانی و کشمیری عوام کرونا ویکسین کسی نعمت سے کم نہیں، غزالہ عباسی

دھیر کوٹ،مظفرآباد (پی این آئی) پاک چین دوستی کا واضح ثبوت، پاکستانی و کشمیری عوام کرونا وائرس ویکسیئن کسی نعمت سے کم نہیں، کرونا وائرس ایک موذی اور عالمگیر وباء ہے، پاکستان و آزاد کشمیر میں کرونا کی لہر کے دوران جہاں دیگر اداروں نے […]

سعودی عرب سے کورونا وائرس کا خاتمہ؟کئی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

 جدہ(آن لائن )سعودی عرب عالمی وبا کورونا سے جڑی متعدد پابندیاں آج  (اتوار )سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سینما گھروں، ہوٹلوں اندر کھانوں سمیت تفریحی سرگرمیوں اور تقاریب پر عائد پابندیاں بھی […]