مولانا فضل الرحمٰن کی اسرائیل نامنظور ریلی پر حکومتی ردِعمل بھی آگیا، حکومتی وزیر کا لہجہ تلخ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کو پاکستان کا سب سے زہریلا اور منفی سیاستدان قرار دے دیا۔جمعرات کووزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ڈی جی پی آر لاہور آفس میں پریس کانفرنس […]

پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا فیصلہ مؤخر کر دیا، وجہ کیا بتائی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)نے استعفوں کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ بھی موخر کر دیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم رہنمائوں نے تجویز دی ہے کہ لانگ مارچ سینیٹ انتخابات کے بعد ہونا چاہئیے۔ پی […]

محکمہ خوراک کی سنگین غفلت، گندم کی ہزاروں بوریاں خراب، کن افسران نے سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا اور گندم ریلیز نہیں کی؟

نوشہروفیروز(آئی این پی) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں محکمہ خوراک کے افسران کی غفلت سامنے آئی ہے، جس کے باعث قومی خزانے کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہیجمعرات کو نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن میں خراب ہونے […]

پی ڈی ایم ٹھگوں کی دال نہیں گلے گی، راجکماری اور شہزادے کے ابا جان کے ادوار میں کک بیکس اور کمیشن کھائے گئے ،دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بدنام زمان ٹھگ پی ڈی ایم کی چھتری تلے جمع ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے ان ٹھگوں کی دال نہیں گلے […]

بڑے اپوزیشن لیڈر کا نامناسب لہجہ، فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا

اسلام آباد(آئی ا ین پی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔بدھ کوالیکشن کمیشن کے دفتر کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا […]

چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کی کوشش جاری، ای سی سی نے 5لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی۔بدھ کو وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، ای سی سی نے 5لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی اوردرآمدی چینی […]

” یہ قیامت تک الٹے بھی لٹک جائیں،میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے”

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت25جنوری تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے شہباز فیملی کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ریمارکس دئیے کہ مجھ سے بے شک 25سال کی تاریخ لے لیکن بھار آپ […]

مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]

وزیراعظم عمران خان کا متبادل کون ہے؟نامور صحافی نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ شہباز شریف عمران خان کے متبادل ہیں۔شہباز شریف کے اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ تعلقات ہیں۔نواز شریف اور مریم نواز کی پالیسی یہی تھی وہ خاموش […]

عمران خان کو قطر کی جانب سے پانچ ملین ڈالرز کی پیشکش، کپتان نے دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قطر کی 5 ملین ڈالر کی پیشکش مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں نا اہلی کی تلوار تینوں جماعتوں پر چل رہی ہے۔ہو سکتا ہے […]

پرویز خٹک کو ان ہاؤس تبدیلی کے تحت وزیراعظم بنائے جانے کا امکان، پاکستان تحریک انصاف کے کتنے لوگ اڑان بھرنے کو تیار ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی طاہر ملک نے کہا کہ گذشتہ دنوں میں جب محمد علی درانی لاہور آئے تھے ، تو وہ ایک خاص منصوبہ بندی کے تحت لاہور آئے تھے۔ انہوں […]