مسافروں کیلئے بڑی خبر، لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس کو(آج)پیر سے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔115موسی پاک ایکسپریس ملتان سے شام 4بجے روانہ ہوکر خانیوال، میاں چنوں، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی، رائے ونڈ اور کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن […]

عمران خان سے بات اب کہاں ہو گی؟ مریم نواز نے حتمی فیصلہ سنا دیا

ڈسکہ(پی این آئی )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہےکہ بے شک اس سینیٹ الیکشن میں ہمیں ایک بھی سیٹ نہ ملے مگر اب عمران خان سے بات نہیں ہوگی ،عمران خان سے بات اب فیض آباد جاکر ہوگی۔ڈسکہ میں انتخابی […]

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان کو خواجہ آصف کی پارلیمنٹ میں بات بہت بری لگی، مریم نواز کا ڈسکہ میں خطاب

ڈسکہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک نااہل شخص کو بچانے کے لیے پورا نظام عدل اور عدلیہ کا وقار خطرے سے دوچار ہے، 19 فروری کو ہونے والے الیکشن، محض الیکشن نہیں ہیں بلکہ ووٹ […]

سینیٹ الیکشن، ن لیگی امیدواروں کی جیت کا کوئی امکان نہیں، ماہرین نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے لیے ن لیگ کے ایک درجن سے زائد امیدوار آس لگائے بیٹھے ہیں مگر پارلیمانی امور کے اعداد و شمار کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ، کے پی کے ،بلوچستان اور وفاق سے کسی لیگی امیدوار […]

پاکستان میں برطانوی امداد کے غلط استعمال کا معاملہ، برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا

لندن(این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کیلئے برطانوی امداد کے خرچ کی دوبارہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔کمیٹی امداد سے پاکستان میں منصوبوں کی افادیت، کارکردگی اور سٹریٹجک فوکس کا جائزہ لے گی، تحقیقات کرنیوالی سلیکٹ کمیٹی […]

پاک بحریہ نے مشق امن 21 کے خصوصی نغمے کا پرومو جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاک بحریہ نے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کے خصوصی نغمے امن کی پکار کا پرومو جاری کر دیا۔ بحری مشق امن 21 کا یہ خصوصی نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں کا امتزاج ہے۔ گانے میں امن پسند ممالک کو […]

لاہور ائیرپورٹ پر شدید دھند، کون کون سی ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ، تاخیر کا شکار

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے اطراف شدید دھند کے باعث اندرون و بیرون ممالک آنے اور جانے والی متعدد پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار ہو گئیں ۔ بدھ کو انکوائری ذرائع کے مطابق پی آئی اے […]

نیب نے کرپٹ افراد کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایک اور بڑی شخصیت کی گرفتاری متوقع

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی ثمر عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر اقتدار میں اہم شخصیت کی گرفتاری متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب کرپٹ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔کچھ عرصہ سے جہاں اپوزیشن کی سرگرمیاں بڑھ […]

اشیا ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح اعشاریہ 53 فیصد اضافہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح اعشاریہ 53 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں […]

چوہدری نثار کی( ن) لیگ میں واپسی کا قوی امکان پس پردہ کیا کچھ چل رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار اعزاز سید روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ’اپوزیشن کی کنفیوژن ‘ میں لکھتے ہیں کہ بدقسمتی یہ ہے کہ ہر جماعت اپنے مفادات کو ہاتھ میں لے کر اپنا بھا ئوتا کرنے پر تیار ہے۔ مسلم […]

لندن کورٹ کا فیصلہ ثبوت ہےکہ جب عدالت ثاقب نثار کی نہیں ہوگی تو عمران خان اور حواریوں کو منہ کی کھانا پڑے گی، مریم نواز کا ردِ عمل

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تمہارا جبر، نواز شریف کے صبر سے مات کھا رہا ہے، اللّہ تعالیٰ ناانصافی کو پسند نہیں فرماتا، احتساب کی رٹ لگانے والوں کا یوم احتساب قریب […]