سینیٹ الیکشن 2021: تینوں بڑی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ، کس جماعت کو برتری حاصل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، تینوں بڑی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ، حکمراں جماعت تحریک انصاف کو برتری حاصل، اب تک 22 نشستیں حاصل کر لیں، پیپلز پارٹی نے 19 اور مسلم لیگ ن نے 18 نشستیں […]

قومی اسمبلی میں حفیظ شیخ ناکام مگر تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے قومی اسمبلی سے خواتین کی نشست پر فتح حاصل کر لی، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن، حفیظ شیخ کی شکست کے باوجود حکومت قومی اسمبلی سے خواتین کی نشست پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب، تحریک انصاف کی فوزیہ ارشد 174 ووٹ حاصل کر کے 13 ووٹوں کی برتری سے کامیاب، مسلم لیگ ن […]

پی ڈی ایم تو کامیاب ہوچکی ، بلاول بھٹو نے قبل از وقت کامیابی کا دعویٰ کیوں کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تو کامیاب ہوچکی ہے ،ہم نے کٹھ پتلی حکومت کو پورے ملک میں بے نقاب کر دیا ہے، وہ حکومت جس کو آنکھ بند کرکے […]

علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والےپی ٹی آئی4 میں سے 3ارکان کی شناخت ہوگئی، اسد عمر کا دعوی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی، علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے اور سینیٹ ووٹ کا سودا کرنے کی لیک ہونے والی […]

سینٹ انتخابات میں پارٹی امیدوار کو ووٹ نہ دینے والے کیوں نااہل نہیں ہوں گے، نئی قانونی رائے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ انتخابات میں پارٹی امیدوار کو ووٹ نہ دینے والے ممبران پر ڈیفیکشن کلاز لاگو نہیں ہوتی ،سرکاری جماعت اور اتحادی ممبران سے رابطے میں ہیں ،پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت کیلئے پر امید ہیں ،سید یوسف […]

جو عمران خان سے غداری کرے گا وہ ملکی سیاست میں نہیں رہ سکے گا، پی ٹی آئی کے بڑے حمایتی سیاستدان نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو پورے ووٹ ملیں گے اور حفیظ شیخ سینیٹر منتخب ہوجائیں گے ، جو عمران خان سے غداری کرے گا وہ ملکی سیاست میں نہیں رہ سکے گا، 23 […]

گیلانی کتنے اضافی ووٹوں سے کامیاب ہونگے؟ دعوے نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

شیخوپورہ (پی این آئی)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین ایم این اے نے امید ظاہر کی ہے کہ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی 6ایڈیشنل ووٹوں کے ساتھ سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل […]

شبلی فراز کی سیٹ خطرے میں، سینیٹ الیکشن سے قبل ہی تحریک انصاف کو بری خبر سنا دی گئی، ممکنہ شکست کی وجہ بھی بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی میں ایک خوبی ہے جب وہ وزیراعظم تھے تو ذاتی درخواست مسترد نہیں کرتے تھے،ن لیگ کے ارکان کو بھی فائدہ دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے تھے جو بھی […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے75سیالکوٹ /ڈسکہ میں 19 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقےمیں دوبارہ پولنگ […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کی آج رہائی کا امکان، مریم نواز خود استقبال کیلئے جائیں گی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی آج ہفتہ کے ر وز رہائی کا امکان ہے ، مسلم لیگ (ن) نے حمزہ شہباز کے بھرپور استقبال کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، نائب صدر مریم نواز بھی حمزہ […]

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو کس کام پر راضی کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ میں دھرنا دینے پر راضی کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مر یم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان […]