سرکاری ملازمین کی زندگیاں داؤ پر لگادی گئیں، وفاقی ملازمین کیلئے 50 فیصد ورک فرام ہوم کا حکم جاری نہ ہو سکا

لاہور (پی این آئی)گزشتہ چند روز کے دوران یوکے وائرس سے پھیلنے والی کورونا کی تیسری لہر خطرناک حد تک بے قابو ہونے لگی ہے مگر اس کے برعکس نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ہزاروں وفاقی سرکاری ملازمین کی زندگیاں داؤ پر لگادی ہیں […]

کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کیلئے بڑی خبر، سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی پنشن اور ریگولرائزیشن سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی پنشن اور ریگولرائزیشن سے متعلق پنجاب سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہاہے کہ کنٹریکٹ پربھرتی ملازمین کی ریگولرائزیشن تقرری کے وقت سے شمار […]

سرکاری ملازمین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، گریڈ 1سے گریڈ 19تک ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ موخر ہو گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے گریڈ ایک سے انیس کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ نئے بجٹ تک مؤخر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین کو وفاق کی طرز پر تنخواہوں میں اضافہ دینے کی بجائے ملازمین کی امیدوں پر […]

ریٹائرمنٹ کی حد عمر کیا ہو گی؟ سرکاری ملازمین کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا، حکومت نے حتمی اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے پنشن کی واجبات میں اضافہ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال اضافے کا فیصلہ واپس لے لیااور عمر کی حد 60 سال کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان […]

وفاقی کے بعد صوبائی حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کا اعلامیہ جاری کرنے کے لئے کل محکمہ خزانہ نے اجلاس طلب کیا ہے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ پر غور و خوص کریگی وزارت […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، دفاتر میں 50فیصد حاضری پر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تقریحی پارک شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، دفاترمیں 50 فیصد حاضری پر کل سے عمل درآمد ہوجائے گا ، شادی ہالز اورریسٹورنٹس میں انڈورسروسز بدستور بندرہیں گی ، […]

تنخواہوں اور پنشن میں بڑا اضافہ بجٹ آنے سے قبل سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے لئے پے اینڈ پینشن کمیشن نے سفارشات تیار کرلی ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق پے اینڈ پینشن کمیشن نے […]

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے لئے پے اینڈ پینشن کمیشن نے سفارشات تیار کرلی ہیں۔وفاقی وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پے اینڈ پینشن کمیشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق […]

سرکاری ملازمین کی موجیں، گریڈ 1سےگریڈ 19تک تنخواہوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(آن لائن) وفاق کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کے بنیادی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کا فیصلہ کیا ہے اور اضافے کااعلامیہ آئندہ ہفتے جاری کئے جانے کے امکانات ہیں ۔ وزارت خزانہ یکم مارچ 2021سے گریڈ 1سے گریڈ 19تک وفاقی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تخفیف تفاوت الائونس، میمورنڈم جاری

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزارت خزانہ نے یکم مارچ 2021 سے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے وفاقی ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 25 فیصد تخفیف تفاوت الائونس کا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کے ریگولیشن ونگ کی طرف سے جاری […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، ورنہ دوبارہ اسلام آباد کا گھیراؤ کریں گے، ایپکا نے دھمکی دے دی

فیصل آباد(آن لائن) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب نے دھمکی دی ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے وعدوں کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں فوری پر25فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے ان کا نوٹیفکیشن کریں بصورت دیگر8 مارچ سے دوباراسلام آبادسمیت ملک بھرمیں […]